Sugar | چینی
Aug 28 2025
Jun 30 2022 10:48:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 108 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ییلو پیس کی دال کی ڈیمانڈ شروع ہے ریٹیل میں۔ دوسری جانب بکنگ 8 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 492 ڈالر جیسے حالات ہیں رشیا سے جو کراچی پورٹ پر 109.93 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبک انڈیا سے بکنگ 485 ڈالر ہےجو کراچی پورٹ پر 108.37 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کےمطابق جہاں کہیں نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jun 30 2022 10:40:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 6600 روپیہ من جبکہ فیصل آباد 6400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ بھی نہیں آتی۔ دوسری جانب بکنگ رکی ہوئ ہے اچھی کوالٹی 670 اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 640 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 30 2022 10:34:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5150/5250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 5250/5300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 29 2022 17:00:11 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں وی ٹو کوالٹی گودام کے مال 220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو بندے مال بیچنے والے تھے وہ بیچ چکے ہیں۔ تاہم اب سیلنگ نہیں ہے۔ سوڈان بھی 214/215 جیسے حالات ہیں گودام ک مال۔ پورٹ کے مال 5/6 روپیہ کم میں بھی مل جاتے ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے تاہم نیچے گاہکی بھی کمزور ہی ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/70 کینیڈا 8/9 مکس 270/75 انڈیا 9 ایم ایم 278 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی نہیں ہے۔ انڈیا 12 ایم ایم 340/45 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں امیریکا 9 ایم ایم 360/65 جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 29 2022 16:47:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی کے ایمپورٹرز تو 9500 مانگ رہے ہیں تاہم پنجاب میں اگر کسی کو پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے تو وہ 9000 بھی بیچ جاتا ہے۔ نیا برسیم 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 11500 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ نیا برسیم جولائی شپمنٹ 1170 ڈالر جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 29 2022 16:45:30 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ہائبرڈ فیصل آباد 15200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 100/200 نرم ہوئی ہے۔ تاہم آج بھی فیصل آباد منڈی سے سندھ کے ٹریڈرز نے 8/10 گاڑی خریدیں ہیں۔ 16000 60 دن۔ 17000 4 ماہ اور 18000 6 ماہ کی پیمنٹ پر کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چونکہ بہت تھوڑے ٹائم میں 4000 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اس لئے تھوڑا بہت منافع خور بھی مال بیچ جاتا ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جولائی کا مہینہ ہو سکتا ہے اسی طرح گزر جانے کیوں پنجاب کی ہاڑو فصل بھی سپلائی دے جاے گی۔ فصل تو 25% ہے پنجاب کی لیکن تھوڑی تھوڑی سپلائی ملتی رہے گی۔ اگست میں کھینچ بنے گی۔ اصل تیزی 15 ستمبر سے 30 اکتوبر کے درمیان بنے گی جب سارا جہان خریدار ہو گا۔ .
Jun 29 2022 16:31:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7925 میں کام ہوا ہے صبح کی کنفرم پیمنٹ پر۔ جبکہ 4 جولائی کے سودے 7965 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ یکم جولائی سے 3 جولائی تک بنک بند ہیں۔ اور اس دوران عید کی گاہکی بھی نکل سکتی ہے۔ لحاظ 25/50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Jun 29 2022 16:23:47 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی 10300 70% 10400 80% 10600 کا خریدار ہے سیلنگ کم ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Jun 29 2022 16:21:11 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 باریک تل 11600 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 29 2022 16:17:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2325 روپیہ من جبکہ تھل لائن 5900/50 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق لالہ موسیٰ لائن کو جو آزاد کشمیر کے علاقے لگتے ہیں وہاں بھرپور کاشت ہو رہی ہے اسکے علاوہ لالا موسیٰ اور گجرات کے علاقوں میں بھی بیجائ شروع ہے۔ اگلے ہفتے کی بارشوں کے بعد امید ہے جی ٹی روڈ والے تمام علاقوں میں بھرپور کاشت ہو جاے گی .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott