Sugar | چینی
Aug 29 2025
Jun 01 2023 18:05:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 4000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ دادو کوالٹی مال 3800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ سفید جوار گنگا 260/265 جبکہ پرولائن 292/295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ 5000/5200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان 5000/5200 روپیہ من تک ریٹ ہے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 01 2023 17:48:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر شام میں 204/205 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر جبکہ کرمسن مسور اچھے وای آئ پی مال 215 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہے۔ .
Jun 01 2023 17:46:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو مغرب کے اوقات میں ٹیکس پیڈ مال 10775 جبکہ ٹیکس ان پیڈ مال 10575 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جون کے سودے 11285 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال فارورڈ میں کام کرنے والے کھل کر کام نہیں کر رہے ہیں۔ .
Jun 01 2023 17:44:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ۔ جبکہ باریک تل 20000 روپیہ من ریٹ ہیں ۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ گاہکی سست ہے ۔ .
Jun 01 2023 17:24:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 14000/14500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ اگست میں ڈلوری ہے۔ پرانے مال مصری 12000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ دوسری جانب لوکل شیخوپورہ اور وانڈو منڈی میں آمدن شروع ہے۔ پرسوں وانڈو منڈی میں 4000/4500 توڑے کی آمدن تھی کچے دڑوں کی۔ شیخوپورہ بھی آمدن شروع ہے۔ 700/800 توڑے تک آمدن ہو رہی ہے۔ کچے دڑے 7500 سے 11000 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ تاہم پکے دڑوں کے 9000 سے 13500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نئے مالوں کی بکنگ 1050 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 13513 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال امپورٹرز کھل کر ُبک نہیں کروا رہے ہیں۔ کیونکہ پچھلے سیزن میں لوکل کراپ کم تھی اور 1400 ڈالر کے لیول پر ریٹ کھلا تھا جو بعد میں کمزور ہی ہوتا رہا تھا اور سیزن کے آخر میں 850 ڈالر تک رہ گیا تھا۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 01 2023 17:14:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی ہلکے سفید مال 265 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ مشین کلین 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سندھ کے مال حیدر آباد منڈی میں 9800/9900 تک ہیں جبکہ سارٹیکس مال 10300/10400 روپیہ تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 285/290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم مال 305 روپیہ تک ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مکس 315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ بکنگ 1315 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 مکس 345/347 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو تک ریٹ ہے. انڈیا 9 ایم ایم کی بکنگ 1460 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا سے امپورٹرز بکنگ نہیں کروا رہے ہیں۔ امریریکا سے 9 ایم ایم 1380 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 431 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ تک ہے۔ .
Jun 01 2023 16:53:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 14200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13900 روپیہ من تک ریٹ ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 306 روپیہ تک ہے۔ بکنگ 1120 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ .
Jun 01 2023 16:44:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی ڈنڈی والے مال 12000/13000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کولڈ سٹور مال 17000/18000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ آج بھی لائنوں پر بارشیں ہیں۔ آگے 4/5/6 کو بارشیں ہیں پھر 14/15/16 کو بارشیں ہیں۔ 15 تاریخ تک جام پور لودھراں کی فصل آنی ہے۔ .
Jun 01 2023 16:25:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن بارش کی وجہ سے کام کاج نہیں ہیں۔ 3550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تھل لائن بھی 8850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ .
Jun 01 2023 16:17:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل لائن 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 18500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انٹر نیشنل مارکیٹ بھی نرم ہوئ ہے اور انڈیا جودھپور منڈی میں 5497 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott