Sugar | چینی
Aug 13 2025
Jul 25 2022 11:31:42 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی 9800 70% سفید 10000 جبکہ 80% 10200 جیسے حالات ہیں تھل پنجاب کی منڈیوں میں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10800/11000 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے .
Jul 25 2022 11:29:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11800/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایکسپوٹرز خریدار ہیں لیکن نئے تل کی آمد کم ہے کیونکہ ہر طرف بارشیں ہیں۔ تل کی فصل کو بارشوں سے نقصان ہے۔ .
Jul 25 2022 11:27:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 جیسے حالات ہیں بارشوں کی وجہ سے کام کاج سست ہے ۔۔ہائبرڈ جوار پرولائن 215/18 کام کاج سست ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2500 جبکہ تاندلیوالہ 2400 جیسے حالات ہیں بارشوں کی وجہ سے کام کاج سست ہے .
Jul 25 2022 11:23:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن 5700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jul 25 2022 11:09:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 3 اگست ولے جہاز کے مال کا 225/30 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ حاضر میں 250/52 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ریٹیل کوالٹی مال کے جبکہ مل کوالٹی 248 جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب انڈیا نے مسور کی ڈیوٹی فری ایمپورٹ جوکہ 30 ستمبر تک کی اجازت تھی اب انڈیا نے 30 مارچ تک مزید تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ جسکی وجہ سے کینیڈا کی مارکیٹ گرم ہو گئی تھی۔ پہلے 755 ڈالر تک کام ہوے تھے اب 790/800 کی آوازیں ا رہی ہیں لیکن کینیڈا رات کو کھلتا ہے اس لئے کینیڈا کا کنفرم ریٹ رات کو اے گا .
Jul 25 2022 11:05:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ حکومت سندھ نے آج عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ آج بارش کی وجہ سے کراچی مارکیٹ بند ہے کوئ کام کاج نہیں ہے۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 236 روپے تک ہے امپورٹ میں۔ گزشتہ روز سفید چنا باریک کراچی سوڈان کوالٹی 222 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما وی 2 230/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 240/242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشین چیکو سارٹیکس مال کے 242 تک کام ہوئے ہیں ریگولر کوالٹی 230/235 روپیہ کلو حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 275 سے 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 307/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔انڈیا 12 ایم ایم 355/60 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 380/85 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 25 2022 10:58:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 113 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 465 ڈالر ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 236 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ کراچی مارکیٹ بند ہے جسکی وجہ سے کام کاج نہیں ہے۔ .
Jul 25 2022 10:56:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 10500 جیسے حالات۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ بکنگ 1115 ڈالر ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 236 روپیہ ہے .
Jul 25 2022 10:54:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5950/6000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گزشتہ رات 6200 تک کام ہوے تھے 50 دن کی پیمنٹ پر۔ تھل میں بارشوں کی وجہ سے مونگ کی فصل کو نقصان پہنچا ہے۔ آگے مزید بارشیں بھی متوقع ہیں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے .
Jul 25 2022 10:47:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 6850 روپیہ من اوپن ہوا ہے۔ ملتان 6750 فیصل آباد 6650 کراچی 169 فالکن والا 171 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ فل الحال خاموش ہے پورے پاکستان میں بارشوں کی وجہ سے کام کاج سست ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق 3 اگست کو ایک جہاز پورٹ پر لگ رہا ہے۔ یہ جہاز تقریباً 644 ڈالر میں بک ہوا تھا۔ جو کراچی آکر 165 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 236 روپیہ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے اگر ڈالر کی قیمت انٹر بنک میں نہیں بڑھتی تو مارکیٹ میں تھوڑا بہت دباؤ ا سکتا ہے کیونکہ جہاز میں جو مال کمزور ہاتھوں میں ہے اس کی بیچ ا رہی ہے۔ باقی اگر ڈالر بڑھ جاتا ہے تو پڑتا مزید مہنگا ہو سکتا ہے۔ جہاز کے مال میں 162 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ بعض ایمپورٹرز نے جہاز کے مال 150/52 تک فروخت کئے تھے آج سے تین ہفتے پہلے کیونکہ اس وقت ڈالر 210 کا تھا۔ لیکن زیادہ تر ایمپورٹرز نے مال فروخت نہیں کئے تھے۔ جن ایمپورٹرز نے کم ریٹ میں مال بیچے ہیں اب انہیں نقصان ہے کیونکہ پڑتا مہنگا ہے اور وہ کم ریٹ میں بیچ گئے ہیں۔ بعص ایمپورٹرز نے جہاز کا مال ڈالروں میں 660/65/70 تک فروخت کیا تھا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جہاں تھوڑا بہت دباؤ آئے وہاں کام کرنا چاہیے ابھی تھوڑا انتظار کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott