Sugar | چینی
Aug 15 2025
Jul 23 2022 11:47:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8150 بھلوال شوگر 8175 پاپولر 8080 المعز 2 8050 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ شوگر ملز 8075 کشمیر 8025 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون کمالیہ 8025 کنجوانی 8040 کسان شوگر ملز 8090 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہ اور حمزہ 7920 آر وائی کے 7940 جے ڈی ڈبلیو 7920 اتحاد 7930 یونائیٹڈ 7920 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو ُفل جولائ کے سودے 7945 تک کام ہوئے ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 7935/40 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں العباس 8000 النور 8010 مہران فاران 8050 آبادگار شاہ مراد 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔۔ .
Jul 23 2022 11:22:55 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی 9600 70% 9800 80% 10000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 23 2022 11:18:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی بھاگ ناڑی لائنوں پر 2700/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ملران منڈی میں اچھے مالوں کے 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال بارشیں ہیں۔ بارشوں کے بعد مارکیٹ کی واضح صورتحال آئے گی۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن 170 تک کام ہوئے تھے جبکہ پرولائن جوار 208/215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ 2600/50 روپیہ من ملتان 2600/2700 روپیہ من تاندلیاوالا 2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال بارشیں ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ نہیں نکلی۔ .
Jul 23 2022 11:11:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پورٹ کے مال کے۔ پرچون کوالٹی مال ختم ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ بھی 770/80 ڈالر تک ہے کرمسن کی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے دکاندار حصضرات ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Jul 23 2022 11:05:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 5600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ بارشوں کی وجہ سے گاہکی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق قصور 100/150 من کی آمدن تھی 2215 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jul 23 2022 10:48:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 222 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما وی 2 232 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 242/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشین چیکو 225/235 روپیہ کلو حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ تاہم پچھلےدنوں مارکیٹ تیز ہوئ ہےاور ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہو رہی ہے۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 275 سے 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 307/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کےذرائع کےمطابق ترکی نے کابلی چنے کی اکسپورٹ کی اجازت دے دی ہے۔انڈیا 12 ایم ایم 355/60 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 380/85 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 23 2022 10:43:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم بیچ انتہائ کم ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل میں نیچے گاہکی سست ہے اسی لیے پڑتے سے کافی کم ریٹ میں مال ِبک رہے ہیں۔ تاہم مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں اور سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ نیچے جہاں کہیں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 23 2022 10:28:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5800/5900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ حیدرآباد منڈی میں بھی 5800/5900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مونگ ثابت کی کاشت کے علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشیں ہو رہی ہیں دو دن سے اور آگے مزید بارشیں متوقع ہیں جو کہ خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں۔ .
Jul 23 2022 10:22:29 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی ریگولر کوالٹی 172 جبکہ فیلکن 173 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7050/ ملتان 7000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ کھل کر نہیں آتی۔ امپورٹرز بھی لوکل خریداری کو ترجیح دے رہے ہیں ڈالر کی غیر مستحکم صورتحال کی وجہ سے۔ .
Jul 22 2022 15:33:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 222 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما وی 2 232 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 242/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشین چیکو 225/235 روپیہ کلو حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں 233/237 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ انہتائ کم ہے۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 275 سے 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 307/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 385/390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott