Sugar | چینی
Aug 13 2025
Jul 21 2022 11:13:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 222 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما وی 2 232 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشین چیکو 225/235 روپیہ کلو حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں 242 روپیہ کی آوازیں آ رہی ہیں۔ ڈالر تیز ہونے کی وجسے امپورٹ اشیاء کی سیلنگ ہی نہیں ہے لوکل میں۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 275 سے 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 307/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 385/390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ تیز ہے اور کراچی مارکیٹ میں مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ .
Jul 21 2022 11:02:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2250 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں بھی مارکیٹ نرم ہے اور 5750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jul 21 2022 10:51:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10200/10250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید تیز ہے اور 242 تک پہنچ گیا ہے۔ بکنگ 1140 ڈالر تھی جو کراچی پورٹ پر 1197 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے سیلنگ ہی نہیں ہے اور کراچی مارکیٹ میں مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ .
Jul 21 2022 10:37:11 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 6800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 173.5 روپیہ کا گاہک ہے فیلکن کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں مزید تیز ہے اور بعض جگہ 235 سے 242 تک کی آوازیں آی ہیں۔ روپے کی قدر ُبری طرح کم ہو رہی ہے۔ پچھلے تین دن میں 30 روپے تیز ہوا ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 600 ڈالر ہےاور نمبر 1 گرید 628 ڈالر ہے۔ سی ایچ کے ایم کراچی پورٹ پر 157.54 روپیہ کلو کا پڑتا ہے اور نمبر 1 گریڈ 164.89 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر کی غیر مستحکم صورت حال کی وجہ سے امپورٹ کی اشیاء کی لوکل میں بیچ ہی نہیں ہے۔ .
Jul 21 2022 10:25:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5500/5600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے مزید بارشوں کے امکانات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیڑ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 20 2022 16:49:30 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 35/40 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 7930/35 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ جولائی کے سودے 7965 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ملرز کی میٹینگ تھی اور تمام ملوں نے سختی سے پول پر عمل کرانے کے متعلق بات چیت کی ہے۔ جنوبی پنجاب کی ملیں 8025/50 سے نیچے چینی فروخت نہیں کریں گیں جبکہ سینٹرل پنجاب کی ملیں 8200 سے کم فروخت نہیں کریں گی۔ یہی وجہ ہے لوکل مارکیٹ میں تیزی کا ماحول بن گیا ہے۔ دوسری جانب آج وزیر خزانہ کا ایک بیان میڈیا پر چلا کہ میرا دل کرتا ہے کہ چینی کی ایکسپورٹ کی اجازت دے دوں کیونکہ ملوں کے پاس تقریباً سوا کروڑ بوری چینی ملکی ضروریات سے فالتو ہے۔ وزیر خزانہ نے شوگر ایڈوائزری بورڈ کو سمری بھیجنے کیلئے کہا ہے۔ اس وجہ سے بھی مارکیٹ میں گہما گہمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ فل الحال تیز نظر آرہی ہے۔ .
Jul 20 2022 16:30:55 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 13500 جیسے حالات ہیں کوئی خاص کام کاج نہیں ہے ایمپورٹرز انٹر بنک میں ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ بکنگ 1200 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 20 2022 16:28:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سرخ مرچ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں مارکیٹ تھوڑی گرم نظر آرہی تھی۔ 15400 تک کام ہوے ہیں ہائبرڈ کوالٹی کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو مال بھی فروخت ہونے کے کیلئے آتا ہے فورآ فروخت ہو جاتا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انڈیا میں نمبر ون کوالٹی ڈنڈی کٹ کی مارکیٹ 4000 ڈالر کے لگ بھگ ہے جسے اگر بندر عباس پورٹ کے راستے کوئٹہ منگایا جاے تو آج کی تاریخ میں 43500 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ جبکہ پاکستان میں مرچ 15500 کے لیول پر فروخت ہورہی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ پاکستان میں ایک تو کاشت 25% ہے اور دوسری بات یہ ہے جب سندھ کی فصل شروع ہو گی مال سارا ایکسپورٹ ہو جائے گا کیونکہ انٹر نیشنل مارکیٹ بہت تیز ہے۔ یہی وجہ ہے پاکستان میں ٹریڈرز 4 ماہ پیمنٹ پر بھی خریداری کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اس سال مرچ کا کوئی انوکھا ریٹ دیکھنے کو مل سکتا ہے ستمبر اکتوبر میں۔ بہت بڑی تیزی کا سال نظر آرہا ہے۔ .
Jul 20 2022 16:01:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن اور نپر کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 239 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ حیدرآباد کے ملرز پہنچنے کی پیمنٹ پر 241 تک گاہک بنتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرچون کوالٹی مسور اگر کسی کے پاس ہے تو اس کا اپنا ہی ریٹ ہو گا۔ اندازہ ہے 244/45 ہونا چاہیے لیکن کراچی میں مال شارٹ ہے۔ پورٹ پر گزشتہ روز 73 کنٹینر لگے ہیں لیکن بنک ہفتہ ہفتہ ایمپورٹرز کو ڈالر نہیں دیتے جس سے مال کی کلیئرنس میں دو سے تین ہفتے لگ رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ کراچی میں مال کی شارٹیج بن جاتی ہے۔ .
Jul 20 2022 15:59:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں سوڈان کوالٹی 222 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما وی 2 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشین چیکو 225/235 روپیہ کلو حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشین چیکو پرانے مال پڑے ہیں ڈنک والے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں 234 روپیہ کی آوازیں آ رہی ہیں۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم اچھے برانڈڈ مال 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مزید تیز ہے اور 305/310؛ روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا کی لوکل مارکیٹ بھی تیز ہے۔انڈیا 12 ایم ایم 350/55 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott