Sugar | چینی
Aug 13 2025
Jul 20 2022 15:36:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں ایک روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 112 جیسے حالات بن گئے ہیں بیچ 113 سے کم نہیں آ رہی ہے۔ .
Jul 20 2022 15:34:16 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5500/5600 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سیلنگ کم ہے۔ جبکہ خریدار بھرپور ہے۔ .
Jul 20 2022 15:31:43 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 10250 کا خریدار ہے جبکہ سیلنگ 10300 تک آتی ہے مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں .
Jul 20 2022 15:26:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 25/50 روپیہ نرم ہوا ہے اور 6975/7000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی 171.5 تک کام ہوے ہیں۔ شام کے اوقات میں کام کاج تھوڑا سست تھا .
Jul 20 2022 15:23:27 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11200 جیسے حالات ہیں باریک تل 11000 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 20 2022 15:18:12 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی 9600 70% سفید 9700 جبکہ 80% سفید 10000 جیسے حالات ہیں تھل کی منڈیوں میں جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 20 2022 15:16:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں تھل کی منڈیوں میں 5800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 20 2022 15:13:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید شام کے اوقات میں ملتان 2800/2900 جبکہ سبی بھاگ ناڑی 2400 سے 2600؛جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ مال نہیں ہیں جبکہ پرولائن جوار 215 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ۔سدا بہار جوار اوکاڑہ 2650 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 20 2022 12:16:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 113 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں مزید خریدار بن جاتا ہے سیلنگ 114 سے کم نہیں آ رہی ہے۔ بکنگ 485 ڈالر ہے جو کراچی آکر 122 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 230/31 تک پہنچ گیا ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج دال کی گاہکی بھی اچھی ہے۔ .
Jul 20 2022 12:10:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ منڈی میں ریگولر کوالٹی 13000/13500 تک کام ہوے ہیں۔ گزشتہ روز تقریباً 500 بوری کا کام ہوا ہے۔ پلانٹ والے مال 15000 سے 15500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دیسی برسیم کی مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ کراچی مصری برسیم نیا 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانا 11000 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 25 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 1200 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 230/31 کی آوازیں ا رہی ہیں اس لئے امپورٹرز کھل کر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott