Sugar | چینی
Sep 05 2025
Jul 18 2023 12:59:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13850 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ 1045/55 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں آج ڈالر تیز ہے اور 283 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ کراچی مارکیٹ میں مال شارٹ ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ پڑتے سے کافی اونچی ہے۔ .
Jul 18 2023 12:56:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 15 سپتمبر سے 15 اکتوبر ڈیلوری 13400 تک کام ہوئے ہیں ضعیم برانڈ کے۔ پرانے مال بھی 11500/600 روپیہ من ریٹ ہے۔ آج شیخوپورہ منڈی میں بارش ہے۔ تاہم مارکیٹ مضبوط ہے 11000 سے 14000 تک ریٹ ہے دیسی برسیم کا۔ .
Jul 18 2023 12:39:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 96000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے مارکیٹ دوبارہ گرم ہوئ ہے کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہو گئ ہے دوبارہ دن کو مارکیٹ 7650 ڈالر تھی ابھی 7600 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ زیرہ کوئٹہ منڈی میں 92000 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Jul 18 2023 12:31:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13500 روپیہ من ریٹ ہو گیا ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ گولی دھنیا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا مارکیٹ گرم ہے پچھلے 10/15 دن میں 60 روپے کلو والا دھنیا 73 روپیہ کلو ہو گیا ہے۔ ٹریڈرز زیرہ بیچ کر دھنیا لے رہے ہیں۔ کیونکہ دھنیے کے ریٹ کافی کم ہیں اور زیرے کا ریٹ کافی زیادہ ہو گیا ہے۔ .
Jul 18 2023 12:23:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 18 2023 12:19:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں جامپور ریگولر کوالٹی 12000 جبکہ اچھے مال 12500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور مال 13000/14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ شہزادی ڈنڈی والی 10000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کنری تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہے 10/15 دن تک منڈیوں میں مال مکمل طور پر آنا شروع ہو جائیں گے۔ .
Jul 18 2023 12:12:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ آج انڈیا مارکیٹ 43 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 5715 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 18 2023 12:08:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3400 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ تھل لائن 8500/8600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 18 2023 11:53:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.25 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 167.25 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 283 روپیہ تک پے امپورٹ میں۔ .
Jul 18 2023 11:38:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال اور جوہر آباد شوگر ملز 14100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13800 کمالیہ 13675 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 13400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ جولائ 13450 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ اگست 14050 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ کا مال ہی نہیں ہے 13650/13675 کے لیول پر مارکیٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13750 مہران فاران آباد گار 13800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے حاضر میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ لیکن ساتھ ساتھ نفع بھی لازمی پکا کرنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott