+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2023 12:31:31
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13500 روپیہ من ریٹ ہو گیا ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ گولی دھنیا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا مارکیٹ گرم ہے پچھلے 10/15 دن میں 60 روپے کلو والا دھنیا 73 روپیہ کلو ہو گیا ہے۔ ٹریڈرز زیرہ بیچ کر دھنیا لے رہے ہیں۔ کیونکہ دھنیے کے ریٹ کافی کم ہیں اور زیرے کا ریٹ کافی زیادہ ہو گیا ہے۔