Sugar | چینی
Sep 05 2025
Jul 18 2023 16:41:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے بھاؤ شام کے اوقات میں 1 روپیہ بہتر ہوا ہوا ہے اور 168 روپیہ کلو ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کا کراچی مارکیٹ میں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Jul 18 2023 16:36:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جولائ کے سودوں کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ اگست کے سودوں کے بھی 13850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ .
Jul 18 2023 16:19:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ کے بھاؤ شام کے اوقات میں لالہ موسیٰ لائن میں 3350 روپیہ من ہے جبکہ تھل لائن میں 8500 روپیہ کوئنٹل ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 18 2023 16:11:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں دن کے اوقات میں پرانی 7200 روپیہ من اور نئ 7100 روپیہ من تک کام ہو گۓ تھے اور ابھی شام کے اوقات میں مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور پرانی مونگ ثابت کے بھاؤ 7250 روپیہ من تک ہے جبکہ نئ مونگ ثابت کے بھاؤ 7150 روپیہ من تک ہے۔۔ مونگ ثابت علی پور 6900 روپیہ من جبکہ رحجان 7000 روپیہ من تک ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 18 2023 16:09:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور 104 روپیہ کلو تک کے بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر دن میں 283 /284 کے لیول پہ تھا جو ابھی شام میں 281.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 18 2023 14:40:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 70 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور حاضر 13325 جبکہ جولائ 13350/60 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ رہ گیا ہے۔ اگست کے سودوں کی 13900 کی بیچ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jul 18 2023 13:24:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہی ہے اور حاضر میں 13400 جولائ 13450 جبکہ اگست 14060/70 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 18 2023 13:19:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ سبی کوالٹی 3400/3450 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ نیچے ِبکرا بالکل خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا کوالٹی 240 پرولائن کوالٹی 285 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4300 روپیہ من تک مارکیٹ ہے۔ ملتان منڈی میں پرانے مال 3500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Jul 18 2023 13:18:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17300/400 سے 18000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ اچھے مالوں کی ڈیمانڈ ہے۔ .
Jul 18 2023 13:07:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی کے بھاؤ 290/300 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس گولڈن مال کے 305/310 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ آج انٹر بینک ڈالر 283 روپیہ ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال ہلی کوالٹی 265/270 گودام 280/285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں ۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 295 تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 265/275 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرہن کے مال ِبک نہیں رہے ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 320/25 تک کام ہوئے ہیں۔ پرانے مال ہیں۔ ٹریڈرز بیچ رہے ہیں۔ ایران 7/8 ایم ایم فیصل آباد منڈی میں 305/310 روپیہ کلو تک مارکیٹ رہ گئ تھی تاہم ابھی دوبارہ مارکیٹ 315/320 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 445/450 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott