Sugar | چینی
Aug 28 2025
Aug 16 2023 12:16:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3200/3250 روپیہ من ریٹ ہے۔ تھل لائن 8300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 16 2023 11:56:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ انتہائ گرم ہے حاضر 14400 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ اگست کے سودوں کا 14625 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ ستمبر 15700 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ مزید تیزی کے امکانات ہیں .
Aug 16 2023 11:51:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ 15800 جبکہ فیصل آباد 15000/15500 روپیہ من ریٹ ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گولی دھنیا 19000 سے 21000 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 16 2023 11:46:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 89500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے کوئٹہ منڈی میں 87500 روپیہ من ریٹ ہے انڈین زیرے کا۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ 2695 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 58800 روپیہ ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ گاہک نہیں ہے مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ بکنگ بھی 7200 ڈالر ہے جو 91520 روپیہ من کا پڑتا ہے کوئٹہ مارکیٹ میں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ .
Aug 16 2023 11:35:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ نئے مال 14000 روپیہ من جبکہ پرانے مال 12000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نہ کھل کر گاہکی ہے اوع نہ ہی کھل کر بیچ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 294.5 کا ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 20 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1080 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 14098 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Aug 16 2023 11:33:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے مال 18100 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ کراچی پہنچ 18200 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک بن جاتا ہے. .
Aug 16 2023 11:31:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہی اوپن ہوئ ہے۔ سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 14700 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ سلاںوالی پاپولر بابا فرید 14500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سورج 14300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ بھی 14500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ 14400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ حاضر 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 14300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ حمزہ آر وائ کے 14350 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی 14600 زیریں سندھ 14700 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ ملیں مال نہیں بیچتی ہیں۔ .
Aug 16 2023 11:04:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14800 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 15800 روپیہ من ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 294.5 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ پڑتے سے کافی اونچی ہے اس لیے گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہی مال خرید رہا ہے۔ تاہم بڑے شہروں میں مال کافی ہیں۔ ٹریڈرز لوکل منڈی سے ہی لے کر ڈیمانڈ پوری کرتے ہیں۔ ملوں سے بھی 10/20 دن لگ جاتے ہیں دال ملنے میں۔ .
Aug 16 2023 10:53:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 19000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ چھانگا مانگا 18500 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دس دن میں 4000 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Aug 16 2023 10:50:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی مارکیٹ 300 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے۔ 10000 سے 13000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مال ابھی گیلے ہیں۔ بیوپاری نہیں خرید رہے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور نئ ہائبرڈ 11000/12000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ جامپور مال 10000/10500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے فیصل آباد منڈی میں۔ شہزادی کوالٹی 8000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott