Sugar | چینی
Aug 28 2025
Aug 15 2023 12:03:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت کوئٹہ منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکرا کوالٹی 15000/15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ گولی دھنیا ایرانی 19000/19500 روپیہ من ریٹ ہے۔ جبکہ برانڈڈ مال کے 20500/21500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Aug 15 2023 12:01:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 90000/90500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ 500 روپیہ بہتر ہوئ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں انڈین زیرہ 88500 روپیہ من ریٹ ہے۔فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ 545 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 61495 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ تاہم بکنگ 7500 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کہ 95200 روپیہ من کا پرتا ہے۔ فل حال ٹریڈرز انڈیا سے مال نہیں لے رہے ہیں۔ افغانی سپر زیرہ کوئٹہ منڈی میں 86500 روپیہ من ریٹ ہے۔ اس لے علاوہ سیریا اور چائنہ سے بھی مال ُبک ہوئے ہیں جو کم ریٹ میں پڑتے ہیں۔ .
Aug 15 2023 11:54:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے حاضر 14025 جبکہ اگست 14375 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ ستمبر کے سودوں کا 15375 روپیہ کوئنتل ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 15 2023 11:30:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 14600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر بابا فرید 14400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سورج 14100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 14400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز 14300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 14010 اتحاد 14000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ حمزہ آر وائ کے 14150 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی 14150 گھوٹکی 14175 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 14350 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ اگست کے سودوں کا 14335 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ .
Aug 15 2023 11:15:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 103/104 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے اور 293 کا ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ تاہم بکنگ 335 ڈالر فی ٹن ہی ہے جو کراچی پورٹ پر 107.97 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ 1/2 روپیہ بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Aug 15 2023 11:13:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من ریٹ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ دوسری جانب انڈیا آج 150 روپیہ کوئنٹل کی کریکشن آئ ہے اور 14403 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 15 2023 11:12:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 پلس بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ 11750 سے 13250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 300 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ فل حال مال گیلے ہیں۔ کنری لونگی 2 بوری کی آمدن تھی 20150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور ہائبرڈ نئے مال 12000/12500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مال گیلے ہیں۔ گاہک نہیں ہے۔ جامپور اچھے مال 12000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 15 2023 10:54:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا 6242 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 15 2023 10:52:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 50 روپیہ من مارکیٹ مزہد نرم ہے اور 4000/4050 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے گوجرخان مارکیٹ میں فل حال مارکیٹ سست ہی ہے۔ .
Aug 15 2023 10:50:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید کم ہوئ ہے اور 7600/7700 روپیہ من ریٹ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 7700/7800 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حیدر آباد منڈی میں مال ہلکی کوالٹی ہیں جبکہ اچھے مالوں کا گاہک ہے۔ فل حال سٹاکسٹ نے ہاتھ پیچھے کیا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں تھوڑی بہت کریکشن آئ ہے۔ اور اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے مارکیٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott