Turmeric | ہلدی ثابت
Aug 25 2025
Aug 09 2023 13:39:38 2 years ago
0 Comments
پاک کمو ڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا کوالٹی ایرانی فیصل آباد منڈی میں 15500/16000 روپیہ من ریٹ ہے۔ کوئٹہ مندی میں 15800 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں گولی دھنیا ایرانی 20000/20500 وی آئ پی مال 21000/21500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 09 2023 13:35:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباڈ منڈی میں ہائبرڈ نئے مال 13000/14000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مال گیلے ہیں۔ کولڈ سٹور ہائبرڈ مال بھی 13000/14000 ریٹ ہے۔ جامپور کوالٹی مال فیصل آباد مندی میں 12000/13000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Aug 09 2023 13:33:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی کے 164.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Aug 09 2023 12:37:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 13750 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے جبکہ اگست کے سودوں کے 14375 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Aug 09 2023 12:23:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من دوبارہ تیز ہوئ ہے اور 13800 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے سٹار اور ضعیم برانڈ کا۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ بکنگ 1100/1125 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 14385 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ شیخوپورہ مارکیٹ بھی 500/700 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 12500 سے 15200 روپیہ من تک مارکیٹ ہے۔ .
Aug 09 2023 12:21:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100/200 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 15750 روپیہ من ریٹ ہے حاضر ڈلوری مالوں کا۔ جبکہ 5/7 دن بعد ڈلوری والے مال 15650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15800/900 روپیہ من ریٹ ہے۔ چمن ماش شارٹ ہیں۔ .
Aug 09 2023 12:08:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 17700 روپیہ من جبکہ باریک تل کے بھاؤ 17000 روپیہ من ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے فل الحال۔ .
Aug 09 2023 11:56:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3200/3300 سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا اور دیگر برانڈ 230/35 جبکہ پرولائن 275/80 روپیہ کلو کی بھاؤ بن گئے ہیں کام کاج نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 3700/3800 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 09 2023 11:54:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید مال 260/265 روپیہ کلو گولڈن مال 280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ سوڈان کوالٹی پورٹ والے مال 265 جبکہ گودام والے مال 270 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 280/290 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 330/335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی 8 ایم ایم 340 روپیہ کلو انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو ریٹ ہے۔امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو ریٹ ہے برانڈڈ مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 09 2023 11:45:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 18500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ انڈیا میں ہلدی تیز ہونے کی وجہ سے پاکستان سے ایکسپورٹ میں اچھی گاہکی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott