Sugar | چینی
Aug 15 2025
Aug 25 2022 12:40:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من تیز ہوا ہے ٹکڑا 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 16500 سے 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 25 2022 12:22:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 9000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 25 2022 12:13:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی مال 228/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 230/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 221 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ برما وی 7 کی بکنگ کمزور ہوئ ہے اور 985 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 236.18 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ بکنگ رشین کابلی 900 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 215.21 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں رشین چیکو 245 روپیہ کلو تک ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 248 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 250/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 307 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 25 2022 12:01:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 111 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 221 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 465 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 111.50 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 50 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Aug 25 2022 11:41:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب میں لوڈنگ نہیں ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 8150 جبکہ کمالیہ 8040 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7815 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جے ڈی ڈبلیو فارورڈ کےسودے 7840 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7820/25 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ سندھ میں 7710/20 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 25 2022 11:26:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں. مارکیٹ مضبوط ہے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ دوسری جانب انڈیا کی گنٹور منڈی میں 80000 بوری کی آمدن تھی۔ 23000 تیجا اور 26000 تک سنم کوالٹی کے کام ہوئے ہیں وہاں لوکل میں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 25 2022 11:16:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مسور ثابت نپر 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر جبکہ مسور کرمسن 215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ بکنگ اسٹریلیا سے 730 ڈر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 175.04 روپیہ کلو کا پڑتا ہے اور لوڈڈ کارگو کرمسن 810 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 194.22 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 25 2022 10:42:59 2 years ago
0 Comments
پاکہ کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ ایس کیو 1030 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 9968 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ نیچے جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 25 2022 10:38:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا مارکیٹ 125 روپیہ من تیز اوپن ہوئ ہے اور 7200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی گرم ہے اور 172.5/173 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ملتان 7100 فیصل آباد 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 615 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 148.80 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Aug 25 2022 10:26:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50/100 روپیہ من تیز اوپن ہوئ ہے اور اچھے پرانے مال کے 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ حیدر آبا منڈی میں اچھے مال 6650 جبکہ ہلکے مال 6450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott