Sugar | چینی
Aug 13 2025
Aug 23 2022 13:22:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین مارکیٹ 1500 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 36000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے ایرانی زیرے کے لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ شدید بارشوں کے باعث راستےمتاثر ہیں۔ .
Aug 23 2022 13:07:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 16000 سے 16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ گاہک سست ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 217.5 روپیہ تک پہنچ گیا ہے۔ دوسری جانب کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسئل ہیں۔ آگے مزید بارشوں کے امکانات ہیں۔ .
Aug 23 2022 13:01:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبک کراچی پہنچ 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ اچھے مالوں کا گاہک ہے۔ بارشی مالوں کا گاہک کم ہے۔ 10000/10500 جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 23 2022 12:54:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج نیچے گاہکی ہے۔ .
Aug 23 2022 12:47:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی میں 500 روپیہ من بہتر ہوا ہے اور 12500 سے 14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں ریگولر مالوں کے۔ جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 14500 سے 15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی نکلی ہے۔ کراچی مارکیٹ میں مصری برسیم 11600 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ پرانے مالوں کے9500/9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 23 2022 12:43:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی کے 9400 70/30 کوالٹی 9200 جبکہ 50/50 کوالٹی 9000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھرپارکر کوالٹی مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 9800 روپیہ جیسے حالات ہیں کراچی 93.310 کلو کے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے .
Aug 23 2022 12:34:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2100 جیسے حالات ہیں۔ بیچ کم ہے۔ تھل لائن 5500/5600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر تھی۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Aug 23 2022 12:14:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا گاہک تھا۔ ہائبرڈ جوار ملتان 170/75 سے 215 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2400/2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیا مال 2700/2800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Aug 23 2022 12:09:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا مارکیٹ 9200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہک سست ہے۔ .
Aug 23 2022 12:03:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلا م آباد۔ سفید چنا سوڈان کوالٹی مارکیٹ میں 222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 225 روپیہ کلو جبکہ وی 7 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہے 217.75 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔ ااسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج مارکیٹ تھوڑی نرم تھی۔ انڈیا 8 ایم ایم 265 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم بکنگ 1240 ڈالر ہے۔ ترکی 8 ایم ایم بکنگ 1105 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم بھی 265 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 307/310 جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott