Sugar | چینی
Aug 15 2025
Aug 24 2022 11:43:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ پورے پاکستان میں برسات ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Aug 24 2022 11:36:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ کی کاشت کے علاقوں میں تقریباً 20 گھنٹے سے تباہ کن بارش ہو رہی ہے۔ کسی ریٹ میں بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ سندھ میں مرچ کی فصل فارغ ہو گئی ہے۔ فل الحال ریٹ سامنے نہیں ا رہا ہے۔ گاہک بھرپور ہے۔ .
Aug 24 2022 11:20:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کی لوڈنگ بند ہے۔ تاہم ڈھرکی گھوٹکی 7765 میں مل جاتی ہے۔ ایس جی ایم 7745 میں مل جاتی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو اگست کے سودے 7765 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ ریٹیل میں گاہکی نہیں ہے بارشوں کی وجہ سے۔ .
Aug 24 2022 10:57:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 3000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 24 2022 10:52:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 1 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 110 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں مارکیٹ میں تیزی کا ماحول بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 15 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 470 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی 219.5 پیسے کا گیا ہے۔ اس وقت ییلو پیس کا پڑتا کراچی آکر تقریباً 112.44 ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق کروڈ آئل نیچے 85 ڈالر فی بیرل ہو گیا تھا جو اب بڑھ کر 94 ڈالر ہو گیا ہے جسکی وجہ سے رشیہ سے شپنگ لائنوں کے کرایوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ .
Aug 24 2022 10:50:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ مزید 2 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئ ہے اور سوڈان کوالٹی 228 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ برما وی ٹو کوالٹی بھی 2 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 230 روپیہ کلو جبکہ وی 7 240 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے اچھی گاہکی ہے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور امپورٹ میں 219.5 روپیہ تک پہنچ گیا ہے۔ سفید چنا رشین چیکو 240/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ایتھوپیا 6/7/8 کراچی مارکیٹ میں فارمر ڈریس مال 228 مشین کلین 235 جبکہ کلر سارٹیکس مال 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 بھی 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 250/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 307 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 350 جبکہ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 24 2022 10:34:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی کے 9400/9500 70/30 کوالٹی 9200 جبکہ 50/50 کوالٹی 9000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھرپارکر کوالٹی مارکیٹ 9800 روپیہ جیسے حالات ہیں کراچی 93.310 کلو کے۔ .
Aug 24 2022 10:28:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان ملتان منڈی میں اچھے مال 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ اچھے مال کم ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان 170/75 سے 215 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ پرانا مال 2400/2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیا مال 2700/2800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ .
Aug 24 2022 10:24:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000/11100 روپیہ من جیسے حالات ہیں کراچی پہنچ 11300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو بھی اچھے مال آتے ہیں کراچی ایکسپورٹرز لے جاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 24 2022 10:18:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹپز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھل لائن 5600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott