Turmeric | ہلدی ثابت
Aug 25 2025
Aug 19 2023 17:20:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں17700 روپیہ من جبکہ کراچی مارکیٹ میں 17900 روپیہ من ریٹ ہے۔ آج مارکیٹ پیمنٹ پریشر کی وجہ سے سست تھی۔ .
Aug 19 2023 17:19:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 14200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں نئے مال کے سٹار برانڈ کے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 1100 ڈالر ہے۔فل حال لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ آج شیخوپورہ منڈی میں 700/800 توڑے کا کام ہوا ہے۔ 12000 سے 15200 روپیہ من تک۔ .
Aug 19 2023 17:14:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11000/12000 روپیہ من ریٹ ہے ہائبرڈ مالوں کا اچھے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ سٹاکسٹ اچھے مالوں کے خریدار ہیں۔ .
Aug 19 2023 17:12:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 2000 روپیہ من تیز ہو گئ ہے اور 20000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Aug 19 2023 17:10:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3300 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ تھل لائن 8300/8400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 19 2023 17:06:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ انڈیا 6150 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 19 2023 17:04:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ شوگر ملز کے ریٹ شام کے اوقات میں 30/35 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئے ہیں اور 14535 کا خریدار بن گیا ہے پیر کی پیمنٹ پر لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق اگست کے سودوں کی 14615/20 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 19 2023 17:02:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 330 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Aug 19 2023 17:01:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی 270/280 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 285 روپیہ کلو اور سارٹیکس مال 290 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 270/280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 290/295 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ گاہک خریداری نہیں کرتے۔ کینیڈا 8/9 340/345 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ایرانی چنا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 420/425 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور آمدن مال کے 470 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ حاضر میں مال نہیں ہیں۔ .
Aug 19 2023 16:55:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور شام کے اوقات میں 227/228 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 230 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 245 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott