Sugar | چینی
Aug 28 2025
Aug 25 2023 19:50:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم سٹار برانڈ کراچی 14600 میں کام ہوا ہے۔ حاضر مال ہو تو مزید گاہک بن جاتا ہے۔ .
Aug 25 2023 19:11:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور حاضر 14925 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ جبکہ اگست کے سودے 14940/50 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ستمبر 15950 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ .
Aug 25 2023 14:28:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی شام کے اوقات میں 1/2% دال والے 295 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس مال 300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ پورٹ والے مال یا کیش پیمنٹ پر 2/3 روپیہ کلو کم میں بھی مل ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 303 روپیہ ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 285/295 سارٹیکس 300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 290/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 355/360 روپیہ کلو ریٹ ہو گیا ہے۔ مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو بہتر ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390 تک کام ہوئے ہیں ابھی 400 روپیہ کلو ریٹ مانگ رہے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 430/435 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو مزہد بہتر ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 490 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال موٹے چنوں کا پڑتا مہنگا ہے۔ اس لیے لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ مال بھی کم ہیں۔ .
Aug 25 2023 14:08:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14800 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ 50 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے اور پیمنٹ پریشر بھی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 303 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 25 2023 14:04:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 242 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 244 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ 10 دن میں مارکیٹ میں 35 روپیہ کلو پڑے ہیں۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مارکیٹ میں مال کم ہیں جس کے پاس ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ .
Aug 25 2023 13:51:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 15400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 15250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سورج 15100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 15200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز 15100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 14850 جبکہ اگست 14880 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 15225 ڈھرکی 15225 گھوٹکی 15250 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ زیریں سندھ میں 15300 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ 1 اگست کو 12500 روپیہ کوئنٹل ریٹ تھا جے ڈی کا۔ فل حال لوگوں کو فارورڈ میں تگڑے نفعے ہیں۔ .
Aug 25 2023 13:23:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 166.5/167 روپیہ کلو ریٹ ہے کراچی مارکیٹ میں۔ بکنگ 545 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 179.17 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں خریداری کرنی چاہیے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ انٹر بینک ڈالر ریٹ 303 روپیہ ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 25 2023 13:21:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 110 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 345 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 1.5 روپیہ تیز ہے اور 303 روپیہ ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 24 2023 16:38:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 300 سے 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ 15000 سے 15200 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ پرانے مال 13200 روپیہ من ریٹ ہے۔ بکنگ 1100 ڈالر ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 14700 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Aug 24 2023 16:33:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی شام کے اوقات میں 1/2% دال والے 295 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس مال 300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 285/295 سارٹیکس 300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 290/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 350 روپیہ کلو ایڈوانس پیمنٹ پر ۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 430 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 1250 ڈالر تک ُبک ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 408.23 روپیہ کلو کا پڑتا ہے ۔ امیریکا 9 ایم ایم 485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ موٹے چنوں کا پڑتا مہنگا ہے۔ اس لیے لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott