Clover Seed | برسیم
Sep 01 2025
Aug 29 2023 16:33:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 165 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال لوکل میں نیچے ریٹیل میں کام سست ہے۔ تاہم لانگ ٹرم انویسٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Aug 29 2023 14:59:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ شام کے اوقات میں 180/85 روپیہ کوئنٹل کم ہوئی ہے اور 15540 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق ستمبر کے سودے 16625 تک ہوے ہیں۔ آج ریٹیل میں کام کاج سست ہے۔ .
Aug 29 2023 13:36:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہی ہے۔ حاضر 15725 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کا۔ ستمبر 16750 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال فارورڈ میں سودے کور کرنے والوں کو مال نہیں مل رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 29 2023 13:26:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 14400 روپیہ من مارکیٹ ہے نئے مال کی جبکہ پرانے مال ملتان منڈی میں 12800 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ بکنگ 1070 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 13000 سے 15500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 29 2023 13:24:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 3400/3500 سبی کوالٹی 3700/3800 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ ملتان منڈی میں 3700/3800 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 4500/4600 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ تاندلیاںوالا منڈی 4200 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پرانے مال 3800/4000 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 29 2023 13:21:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4400/4500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 29 2023 13:20:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ 10 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 280 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے ریگولر کوالٹی مالوں کا جبکہ سارٹیکس مال 290 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ پچھلے دنوں پورٹ پر مال لگے ہیں جن کی بیچ ہے اور گاہک خاموش ہے۔ پورٹ سے گولڈن مال 280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ زیادہ تر لوگ مال چیک کر کے گولڈن مالوں کی ہی خریداری کر رہے ہیں۔ سفید مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 303.90 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 285/295 سارٹیکس 300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 305 روپیہ تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 355/360 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 395 سے 400 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 430/435 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مال بھی کم ہیں جبکہ گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Aug 29 2023 12:47:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا کوالٹی ایرانی کوئٹہ منڈی میں 17200 روپیہ من ریٹ ہے۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من ریٹ ہے۔ گولی دھنیا 20500 سے 21500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے. .
Aug 29 2023 12:45:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور کوئٹہ منڈی میں 82000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 84000/84500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی کمزور ہوئ ہے اور 6650 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ انڈیا مارکیٹ 1665 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 53700 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے لوکل اور انٹرنیشنل دونوں۔ .
Aug 29 2023 12:37:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 245 روپیہ کلو ریٹ ہے جہاز والے مال کا۔ جبکہ فیلکن نپر 250 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 265 روپیہ کلو ریٹ مانگ رہے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ کرمسن 820 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 270.39 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ نپر اور نگٹ 790 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 260.48 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی تیزی کا ہی رجحان نظر آ رہا ہے۔ کینیڈا جھاڑ کافی کم سننے میں آ رہا ہے۔ دوسری جانب انڈیا میں بھی دالوں کی بیجائیاں کم ہوئ ہیں اور اگست میں بارشیں بھی کافی کم ہوئ ہیں. مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 303.90 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott