Clover Seed | برسیم
Sep 01 2025
Aug 28 2023 16:43:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3350/3400 روپیہ من ریٹ ہے۔ تھل لائن 8400/8500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ آج نیچے گاہکی کمزور تھی۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 28 2023 16:41:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی 1/2% دال والے 295 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس مال 300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں پورٹ پر آمدن ہوئ ہے۔ ان مالوں کی سیل ہے جبکہ گاہک کم ہے۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 285/295 سارٹیکس 300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 305 روپیہ تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 355/360 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 395 سے 400 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 430/435 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 495 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل میں مال ہی کم ہیں۔ فل حال کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ تاہم گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Aug 28 2023 16:33:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7550/7650 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سیل بہت کم آتی ہے۔ مشکل سے مال ملتے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 28 2023 16:32:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر جہاز والے مال 243 روپیہ کلو جبکہ فیلکن نپر 248 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بہچ مزید کم ہو گئ ہے۔مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 28 2023 16:24:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 250 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 15000 روپیہ من کا ریٹ بن گیا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر گودام کے مال کا۔ فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ حاضر میں ڈیمانڈ اچھی ہے جبکہ مال کم ہیں۔ آمدن والے مال 200/300 کم میں مل جاتے ہیں 10/15 دن والے .
Aug 28 2023 16:14:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 165.25 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال حاضر میں ڈیمانڈ سست ہے۔ تاہم آج انڈیا مارکیٹ مزید گرم ہو گئ ہے۔ چنا دہلی منڈی میں 6229 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ بیکا نہر منڈی میں 6033 روپیہ من ریٹ ہے۔ چنا اکولہ منڈی میں 5875 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جیسے ہی انڈیا نے اسٹریلیا سے خریداری کے لیے ڈیوٹی ہٹائ انٹرنیشنل مارکیٹ شوٹ اپ کر جائے گی۔ .
Aug 28 2023 16:09:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئی ہے اور 15300 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ ستمبر کے سودوں کا 16300 کا خریدار بن گیا ہے مارکیٹ گرم ہے .
Aug 28 2023 15:45:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اگست کے سودوں کا 15250 کا خریدار بن گیا ہے مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے۔ .
Aug 28 2023 15:35:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ مزید بڑھ گئے اور 15210 کا خریدار بن گیا ہے۔ اس وقت حاضر اور اگست کا ایک ہی بھاؤ سمجھنا چاہیے .
Aug 28 2023 14:54:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 15125 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott