+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2023 12:45:18
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور کوئٹہ منڈی میں 82000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 84000/84500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی کمزور ہوئ ہے اور 6650 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ انڈیا مارکیٹ 1665 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 53700 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے لوکل اور انٹرنیشنل دونوں۔