Turmeric | ہلدی ثابت
Aug 25 2025
Aug 18 2023 14:20:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 296.5 روپیہ ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 330 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Aug 18 2023 14:16:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 255/265 روپیہ کلو جبکہ 2% دال والے اچھے گولڈن مال مارکیٹ 275/280 کلو ریٹ ہے۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں۔ کام سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 297 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 265/275 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 280/290 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 340/345 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 425 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 465 روپیہ کلو ریٹ ہے برانڈڈ مالوں کے۔ موٹے چنوں کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Aug 18 2023 14:11:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کل رات 220 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہوئ ہے۔ تاہم ابھی حاضر 222 ہی ریٹ ہے اور پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 225 روپیہ کلو ریٹ مانگتے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ دوسری جانب کینیڈا سے 30 ڈالر مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور بکنگ 775 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 249.73 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا سے 730 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 235.23 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 18 2023 14:04:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 164.5/165 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ لوکل میں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 297 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 545 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 175.62 روپیہ کلو کا پڑتا ہے اگر ڈالر ادھر ہی رکا رہے تو۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں دل کھول کر خریداری کرنی چاہیے۔ .
Aug 18 2023 13:17:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز 15200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 15000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سورج 14900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز بھی 15000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز 14900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 14625 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ اگست کے سودوں کے 14695 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 14800 گھوٹکی 14850 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 14900 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج فل حال حاضر میں کام سست ہے۔ تاہم مجموعی طور پر بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ .
Aug 17 2023 20:28:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئی ہے اور 14650 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ اگست کے سودوں کی 14740/45 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 17 2023 18:36:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 14625 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Aug 17 2023 18:08:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی مارکیٹ میں 12000/12200 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ نیا 14300/500 جیسے حالات ہیں۔ پرانے مال کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Aug 17 2023 18:00:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18600/400 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 19000 جیسے ریٹ ہیں 93.310 کلو کے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 17 2023 17:49:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں پرانی کولڈ اسٹوریج والی 10000/10500 جبکہ ڈنڈی والی مرچ ثابت 9000 روپیہ من جیسے حالات موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمد تھی گیلے مال 11000/11500 جبکہ درمیانی نمی والے مال 12000/12500 تک فروخت ہوے ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ ابھی انویسٹرز نے خریداری شروع نہیں کی۔ مال جب خشک آنے شروع ہونگے تو انویسٹرز بھی آ جائیں گے کیونکہ یہ ریٹ انتہائی مناسب ریٹ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بہت زیادہ ھائی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott