+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2023 14:16:23
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 255/265 روپیہ کلو جبکہ 2% دال والے اچھے گولڈن مال مارکیٹ 275/280 کلو ریٹ ہے۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں۔ کام سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 297 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 265/275 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 280/290 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 340/345 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 425 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 465 روپیہ کلو ریٹ ہے برانڈڈ مالوں کے۔ موٹے چنوں کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔