Clover Seed | برسیم
Aug 16 2025
Aug 07 2023 16:03:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 104.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مزےداری نہیں ہے۔ نیچے ریٹیل میں آج ڈیمانڈ سست تھی۔ .
Aug 07 2023 16:01:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 166 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ آج نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Aug 07 2023 15:59:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہے۔ انڈیا 295.70 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 6027.60 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 07 2023 12:58:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 232/235 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ .
Aug 07 2023 12:55:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال کا 15200 کا گاہک ہے جبکہ بیچ 15300 کی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 15900 روپیہ من ریٹ ہے ایس کیو کوالٹی ہے۔ امپورٹرز کے جیسے ہی پورٹ سے مال کلئر ہوتے ہیں ساتھ ہی بیچ دیتے ہیں۔ 1200/1500 روپیہ من نفع ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 07 2023 12:45:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے مال 17700/800 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ باریک تل 17000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 07 2023 12:44:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 104 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ مال مل جاتا ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 07 2023 12:34:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید مال 260/265 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ گولڈن مال 280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ گولڈن مالوں کا گاہک ہے جبکہ سفید مالوں کی ڈیمانڈ نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 287 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 265 جبکہ گودان 270 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 280/290 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا سے مال انتہائ ناقص آئے ہیں۔ اسٹریلیا مالوں کا گاہک نہیں بنتا۔ کینیڈا 8/9 325/330 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 405 امیریکا 9 ایم ایم 445 روپیہ کلو ریٹ ہے برانڈڈ مالوں کا۔ باریک چنوں کی مارکیٹ کمزور ہے جبکہ موٹے چنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 07 2023 12:24:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3200/3300 سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا اور دیگر برانڈ 230/35 جبکہ پرولائن 275/80 روپیہ کلو کی بھاؤ بن گئے ہیں کام کاج نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 3700/3800 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 07 2023 12:23:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 166.5 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott