Clover Seed | برسیم
Sep 01 2025
Aug 19 2023 13:21:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کے ریٹ 25/30 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 14455/60 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں ریڈی کے جبکہ اگست 14500 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 19 2023 13:15:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں حاضر میں 14430/40 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ حمزہ آر وای کے 14500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 14650 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال حاضر میں کام سست ہے۔ اگست 14470 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ستمبر 15500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ .
Aug 19 2023 12:58:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 105 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 105.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ بکنگ 5 ڈالر کم ہوئ ہے اور 325 ڈالر ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کراچی پورٹ پر ایم ایس سی کمپنی کا جہاز لگا ہے۔ اس میں اندازاً 125 کنٹینر کے لگ بھگ مال ہے۔ اس میں امپورٹرز کے 330 ڈالر والے سودے ہیں۔ جہاز والے مالوں کی بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے .
Aug 19 2023 12:48:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15300 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ۔تھی۔ تاہم گاہک بن جاتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 16300 روپیہ من ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ روٹین پیمنٹ پر 16600 روپیہ من ریٹ ہے۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 16100 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 19 2023 12:40:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی مال 10 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 270/280 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گولڈن مال 285/290 کلو ریٹ ہے۔ فل حال بیچ کم ہوئ ہے لیکن نیچے ریٹل میں کام بھی سست ہے۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 270/280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 290/295 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ گاہک خریداری نہیں کرتے۔ کینیڈا 8/9 340/345 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ایرانی چنا 8 ایم ایم 340 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 420/425 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 465 روپیہ کلو ریٹ ہے برانڈڈ مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 19 2023 12:33:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3200/3300 سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ نیچے کام کاج نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں نئے مال 3800/3900 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال تھوڑی تھوڑی آمدن ہو رہی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 19 2023 12:30:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 روپیہ من جبکہ گولی دھنیا 19000 سے 20500 روپیہ من ریٹ ہے۔ گاہک بن جاتا ہے نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ .
Aug 19 2023 12:27:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں کل 85500 تک مارکیٹ تھی آج 86000 روپیہ من ریٹ ہے فل حال گاہک خاموش ہے۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 88000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ انڈیا مارکیٹ 59690 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 19 2023 12:05:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 14200 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ پرانے مال 12200 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نہ کھل کر گاہکی ہے اور نہ ہی کھل کر بیچ ہے۔ بکنگ 1100 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 14505 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھوڑی بہت بہتر ہو تو نفع لازمی پکا کرنا چاہیے۔ .
Aug 19 2023 11:59:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 60 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور حاضر 14440 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے جبکہ اگست کے سودوں کے 14500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ حاضر میں بھی کام کم ہے۔ تاہم جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott