Sugar | چینی
Aug 18 2025
Aug 05 2023 12:16:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں 210/211 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیل نہیں ہے۔ کرمسن مسور مال کم ہیں جس کے پاس ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ .
Aug 05 2023 12:11:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ انتہائ گرم ہے آج بھی انڈیا 167 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 14234 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ جو کہ 1710 ڈالر کا لیول بنتا ہے پاکستانی کرنسی میں 19187 روپیہ من کا لیول بنتا ہے اس کے اوپر اخراجات الگ سے آتے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں جزبات بہت گرم ہیں۔ .
Aug 05 2023 11:38:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 14200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلاںوالی پاپولر 13800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ اور کشمیر 13700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13650 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 13350 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اگست کے سودوں کا 13950 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہے۔ ڈھرکی 13750 اے کے ٹی 13750 گھوٹکی 13800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 13950 سے 14000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ تاہم جیسے جیسے نرم ہو مزید ساتھ ساتھ خریداری کرنی چاہیے۔ .
Aug 05 2023 11:23:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکرا کوالٹی 15000/15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے جبکہ گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 05 2023 11:10:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید مال 260/265 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ گولڈن مال 280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ گولڈن مالوں کا گاہک ہے جبکہ سفید مالوں کی ڈیمانڈ نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 265 جبکہ گودام 270 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 280/290 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا سے مال انتہائ ناقص آئے ہیں۔ اسٹریلیا مالوں کا گاہک نہیں بنتا۔ کینیڈا 8/9 325/330 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 405 امیریکا 9 ایم ایم 445 روپیہ کلو ریٹ ہے برانڈڈ مالوں کا۔ باریک چنوں کی مارکیٹ کمزور ہے جبکہ موٹے چنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 05 2023 11:01:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3250 روپیہ من ریٹ ہے۔ لالا موسی لائن پر مال پرانے ہیں۔ مل جاتے ہیں۔ تھل منڈیوں میں 8400/8500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 05 2023 11:01:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 4150 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 05 2023 10:50:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7600/7700 روپیہ من ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں مونگ ثابت 77 روپیہ کلو ہے جو 10000 روپیہ من سے اوپر کا لیول بنتا ہے۔ کرناٹکا، ماہراشٹرا، ہریانہ اور اوڈیسا میں کافی کم بیجائ ہوئ ہے جبکہ راجستھان اور اتر پردیش میں بیجائ زیادہ ہوئ ہے۔ جو کہ مجموعی طور پر پچھلے سال کی نسبت 8.2% تک کم ہے۔ .
Aug 05 2023 10:27:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 166 روپیہ کلو ہے ۔ سرگودھا منڈی 6825 فیصل آباد منڈی میں 6625 روپیہ من اور ملتان منڈی میں 6725 روپیہ من ہے ۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کالا چنا کی بکنگ 530 ڈالر فی ٹن ہے۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ .
Aug 05 2023 10:25:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 103 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ بکنگ بہتر ہوئ ہے 335 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے۔ جو کراچی پورٹ پر 105.64 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott