Sugar | چینی
Aug 16 2025
Aug 03 2023 11:42:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ چھانگا مانگا 15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ تاہم ایکسپورٹ میں ڈیمانڈ ہے۔ مال ایران جا رہا ہے۔ لانگ ٹرم انویسٹرز بھی گاہک ہیں۔ .
Aug 03 2023 11:38:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں جامپور کوالٹی 12000 سے 13500 روپیہ من ریٹ ہے۔ شہزادی کوالٹی 10500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سٹاکسٹ ابھی فل حال انتظار کر رہے ہیں جہاں آمدن بھرپور شروع ہو گی کنری منڈی میں اور بازار نرم ہو گا وہاں خریداری کریں گے۔ .
Aug 03 2023 11:27:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی کراچی مارکیٹ میں 102.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ مال ِبک بھی جاتا ہے اور مل بھی جاتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 03 2023 11:16:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیت انتہائ گرم ہو گئ ہے۔ سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 14200 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ سورج 13800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ سانگلہ 13800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 13500 حمزہ 13600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اے کے ٹی 13775 ڈھرکی 13775 گھوٹکی 13800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 14000 کا لیول بن گیا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو اگست کے سودوں کا 14110 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ مزید تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Aug 03 2023 11:12:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 166.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپیہ نرم ہوا ہے اور 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 03 2023 11:02:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3250 روپیہ من ریٹ ہے۔ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8300/8350 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 03 2023 10:56:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 50 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 4200 روپیہ من ریٹ ہے۔ نیچے تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ .
Aug 03 2023 10:51:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئ ہے اور 7500/7600 روپیہ من ریٹ ہے۔ تاہم سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مال لے جاتے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 7500/7600 روپیہ من ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 03 2023 10:42:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ نمبر 1 کوالٹی 168.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 289 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سرگودھا منڈی میں 6825 روپیہ من ریٹ ہے۔ ملتان 6725 فیصل آباد 6625 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 02 2023 22:01:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز کے ریٹ حاضر میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں جبکہ اگست کے سودے 14000 روپیہ کوئنٹل تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott