+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2023 10:51:31
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئ ہے اور 7500/7600 روپیہ من ریٹ ہے۔ تاہم سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مال لے جاتے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 7500/7600 روپیہ من ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔