+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 19 2023 12:58:20
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 105 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 105.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ بکنگ 5 ڈالر کم ہوئ ہے اور 325 ڈالر ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کراچی پورٹ پر ایم ایس سی کمپنی کا جہاز لگا ہے۔ اس میں اندازاً 125 کنٹینر کے لگ بھگ مال ہے۔ اس میں امپورٹرز کے 330 ڈالر والے سودے ہیں۔ جہاز والے مالوں کی بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے