Clover Seed | برسیم
Sep 01 2025
Aug 19 2023 11:43:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 225 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کنٹینر والے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 228 جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 230 روپیہ کلو ریٹ مانگتے ہیں۔ مسور کرمسن پرچون 245 روپیہ کلو ریٹ مانگ رہے ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ فل حال سیلنگ بہت کم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 19 2023 11:31:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے کل کی نسبت اور 15000 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ سلانوالی پاپولور 14800 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ سورج 14700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 14800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 14750 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 14500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 14750 گھوٹکی 14800 زیریں سندھ میں 14900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ کل مارکیٹ میں گاہکی خاموش تھی۔ تاہم جہاں کہیں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ دوسری جانب فارورڈ میں بھی کل خاموشی ہی تھی۔ .
Aug 19 2023 11:11:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 18000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Aug 19 2023 11:09:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی 10000 سے 12450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔کنری منڈی میں اچھے مالوں کا بھرپور گاہک ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 11500 سے 12000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مال گیلے ہیں۔ اچھے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اچھے خشک ہائبرڈ مالوں کی خریداری کرنی چاہیے۔ مارکیٹ میں ریٹ بھی کافی کم ہوئے ہیں 22000 والی مرچی 11000 کے لیول پر آ گئ ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 19 2023 11:01:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہریپور کوالٹی 3900 روپیہ من ریٹ ہے گوجر خان منڈی میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 19 2023 10:57:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال گاہکی سست ہے نیچے تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Aug 19 2023 10:53:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3300 روپیہ من ریٹ ہے۔ جبکہ تھل لائن 8400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 19 2023 10:41:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7600/7700 روپیہ من ریٹ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 7600/7700 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پچھلے 7/8 دن سے مارکیٹ سست ہے۔ جن لوگوں نے کیش پیمنٹ پر سودے لیے ہیں ان کی پیمنٹوں کے مسائل بنے ہوئے ہیں۔ .
Aug 19 2023 10:37:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 165 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ نمبر 1 کوالٹی 166 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6750 ملتان 6650 فیصل آباد 6550 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی سی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 545 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Aug 18 2023 21:11:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی کراچی 225 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ کینیڈا سے بکنگ 775 ڈالر جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں جو کراچی آکر تقریباً 250 تک پڑے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق انڈیا کی ممبئی مارکیٹ میں آج مسور مزید تیز ہوئی ہے اور کرمسن مسور 6450 تک فروخت ہو گئ ہے انڈین کرنسی میں انڈیا کی مارکیٹ بھی گرم نظر آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott