+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2023 21:11:49
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی کراچی 225 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔  کینیڈا سے بکنگ 775 ڈالر جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں جو کراچی آکر تقریباً 250 تک پڑے گی۔  پاک کموڈیٹیز کے مطابق انڈیا کی ممبئی مارکیٹ میں آج مسور مزید تیز ہوئی ہے اور کرمسن مسور 6450 تک فروخت ہو گئ ہے انڈین کرنسی میں انڈیا کی مارکیٹ بھی گرم نظر آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔