Clover Seed | برسیم
Sep 01 2025
Aug 09 2023 11:56:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3200/3300 سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا اور دیگر برانڈ 230/35 جبکہ پرولائن 275/80 روپیہ کلو کی بھاؤ بن گئے ہیں کام کاج نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 3700/3800 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 09 2023 11:54:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید مال 260/265 روپیہ کلو گولڈن مال 280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ سوڈان کوالٹی پورٹ والے مال 265 جبکہ گودام والے مال 270 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 280/290 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 330/335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی 8 ایم ایم 340 روپیہ کلو انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو ریٹ ہے۔امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو ریٹ ہے برانڈڈ مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 09 2023 11:45:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 18500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ انڈیا میں ہلدی تیز ہونے کی وجہ سے پاکستان سے ایکسپورٹ میں اچھی گاہکی ہے۔ .
Aug 09 2023 11:44:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 213/214 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کرمسن مسور 232/233 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 09 2023 11:18:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔ بھلوال شوگر ملز 14400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 14150 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ المعیز 2 14100 سورج 13900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز مال نہیں ہے کمالیہ 14050 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 13675 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ہو گئ ہے جبکہ اگست کے سودوں کے 14325 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 14000 گھوٹکی 14025 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ النور 14225 شاہمراد 14225 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مہران فاران آبادگار 14250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 09 2023 11:10:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں 70/30 کوالٹی 18500 ریٹ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18800 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 6035.30 روپیہ کوئنتل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Aug 09 2023 11:06:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 3200 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ لالا موسی لائن مال بھی ہلکی کوالٹی ہیں۔ تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 8400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 09 2023 10:50:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4000/4100 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 09 2023 10:48:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7850/7950 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ سٹاکسٹ ان ریٹوں میں بھی گاہک ہیں۔ .
Aug 09 2023 10:47:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 104 روپیہ کلو ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ رشیہ سے بکنگ 335/340 ڈالر فی ٹن ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل الحال ڈیمانڈ اور سپلائی کے حوالے سے کوئی مزیداری نہیں ہے لیکن آگے جا کر اگر کہیں ڈالر میں یا بکنگ میں بہتری آتی ہے تو مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے کیونکہ باقی دالوں میں سب سے سستی دال ییلوپیس ہی ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی مارکیٹ 310/320 ڈالر کی طرف آتی ہے تو گاہک بن جاتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott