Clover Seed | برسیم
Aug 23 2025
Aug 01 2023 11:00:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں جامپور مال 12000/13000 روپیہ من ریٹ ہے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور مال 13000/14000 روپیہ من ریٹ ہے۔ شہزادی کوالٹی 10500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 01 2023 10:59:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 16500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ چھانگا مانگا 16000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 01 2023 10:55:24 2 years ago
0 Comments
ہاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 280/290 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گۓ ہیں۔ ہلکے مال 5 روپیہ کلو کم بھی مل جاتے ہیں۔ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 295/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔سوڈان کوالٹی گودام 275/285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 295 روپیہ کلو ریٹ یے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 285/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 330 /335 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 445 روپیہ کلو ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 01 2023 10:40:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ کے بھاؤ 3200/3225 روپیہ من ہیں۔ جبکہ تھل لائن 8250 روپیہ کوئنٹل تک کے بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے فل الحال۔ .
Aug 01 2023 10:29:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.50 روپیہ کمزور اوپن ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 104 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ جبکہ پہنچنے کی ہیمنٹ پر 105 روپیہ کلو ہیں۔ ییلو پیس کی بکنگ بھی 5/10 ڈالر کمزور ہوئ ہے رشیہ سے بکنگ 330/335 ڈالر فی ٹن ہے ۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 01 2023 10:16:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 01 2023 10:13:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں بروکر حضرات ریٹ تو 7500/7600 کا دیتے ہیں لیکن بیچ نہیں آتی ہے۔ 7650 کی بھی بیچ نہیں ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 7500/7600 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ انویسٹرز بھرپور گاہک ہیں۔ .
Aug 31 2022 17:17:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد شام کے اوقات میں 200 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 11300 جیسے حالات بن گئے ہیں باریک تل 10800 جیسے حالات ہیں۔ کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی اور کوئٹہ کی طرف سے پیمنٹ کی تنگی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ ایکسپوٹرز کی طرف سے پیمنٹ کافی سلو آرہی ہے دوسری جانب انٹر بنک میں ڈالر بھی 217.50 پیسے کا ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر ایمپورٹ میں 218.50 جبکہ ایکسپورٹ میں 217.50 پیسے کا ہے۔ ہمیشہ ایک آدھ روپیہ کا فرق ہوتا ہے۔ بنک ایکسپوٹرز سے جس ریٹ میں ڈالر لیتے ہیں اس میں ایک روپیہ اہنا پرافٹ رکھ کہ ایمپورٹرز و ڈالر فراہم کرتے ہیں۔ اسی لئے ایمپورٹ اور ایکسپورٹ کے ریٹ میں ہمیشہ فرق ہوتا ہے۔ .
Aug 31 2022 17:02:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 11000 پہ رکا ہوا ہے۔ جبکہ پرانا 9500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے بکنگ 1050 ڈالر تک کام ہوے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 31 2022 16:49:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7710/15 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott