+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2023 10:55:24
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

ہاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 280/290 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گۓ ہیں۔ ہلکے مال 5 روپیہ کلو کم بھی مل جاتے ہیں۔ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 295/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔سوڈان کوالٹی گودام 275/285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 295 روپیہ کلو ریٹ یے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 285/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 330 /335 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 445 روپیہ کلو ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔