+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 09 2023 11:18:44
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔ بھلوال شوگر ملز 14400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 14150 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ المعیز 2 14100 سورج 13900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز مال نہیں ہے کمالیہ 14050 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 13675 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ہو گئ ہے جبکہ اگست کے سودوں کے 14325 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 14000 گھوٹکی 14025 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ النور 14225 شاہمراد 14225 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مہران فاران آبادگار 14250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان نظر آ رہا ہے۔