Sugar | چینی
Sep 05 2025
Jan 30 2023 17:37:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 213 جبکہ نپر مسور 217 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق پورٹ پر ایک نپر کا جہاز 9000 ٹن کا جبکہ ایک جہاز 11000 ٹن کا کرمسن کا آیا ہے۔ لیکن ابھی تک ایمپورٹرز کو ڈالر نہیں ملے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق نپر مسور ایمپورٹرز نے 680 ڈالر میں لی تھی۔ آج انٹر بنک ڈالر 272 کا ہو گیا ہے آج کے حساب سے نپر مسور کا پڑتا 200 روپیہ کلو کا ہے لیکن ماہرین کے مطابق جب ڈالر ایمپورٹر کو ملے گا اس دن کا ریٹ تصور کیا جائے گا اسی طرح کرمسن مسور ایمپورٹر نے 702 ڈالر میں لی ہے جو آج کے ڈالر ریٹ کے حساب سے 207 میں پڑے گی۔ تاہم ریٹ اسی دن تصور ہو گا جس دن ایمپورٹر بنک سے ڈالر ملیں گے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق پورٹ پر دو لاکھ بوری کی آمد ہوئی ہے۔ یہ تقریباً 800 کنٹینر بنتے ہیں۔ ابھی تو سردیاں ہیں سبزیوں کا سیزن چل رہا ہے لیکن 15 مارچ کے بعد جب سبزیاں ختم ہو جائیں گی تب ہر ماہ ڈیڑھ لاکھ بوری مسور کی چاہیے ہو گی۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ابھی کوئی نئی بکنگ نہیں کرا رہا ہے۔ اگر ایک دو ماہ بکنگ نہ ہوئی تو اپریل مئی میں زبردست گاہکی ہو گی اور مسور کی قلت بھی بن سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 285/287 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ انٹر بنک میں ڈالر روز بروز بڑھ رہا ہے لیکن بنکوں سے ڈالر ملنے کی وہی صورت حال ہے جو 10 دن پہلے تھی۔ اس لئے ماہرین فل الحال تیزی کی قیاس آرائیاں ہی کر رہے ہیں۔ جبکہ تک بنک سے ڈالر کھل کر نہیں ملتے اور ایمپورٹ کھل کر نہیں ہوتی مندہ والی صورتحال نظر نہیں آ رہی ہے .
Jan 30 2023 17:20:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 12150/12200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ سے تھوڑا تھوڑا مال ریلیز ہو رہا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ ٹائیٹ ہی دکھائی دے رہی ہے .
Jan 30 2023 17:19:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 8700 پرانی 8800 روپیہ من جیسے حالات ہیں 45 دن کی پیمنٹ پر 9200 کا خریدار ہے مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jan 30 2023 17:11:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو مغرب کے بعد دوبارہ 15/20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8500 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ فروری 8770/75 جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 30 2023 15:52:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 8480/85 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فروری کے سودوں کے 8770/75 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 30 2023 14:45:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے 152 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جہاز والے مال کے۔ مارکیٹ نرم ہے پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے۔ .
Jan 30 2023 14:36:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ کمزور ہوئ ہے دوپہر کے اوقات میں میں 155 روپیہ کلو کی سیلنگ ہے جہاز والے مال کی ۔ نیچے گاہک کمزور ہے .
Jan 30 2023 14:29:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ 10 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290/300 روپیہ کلو جیسے حالاگ بن گئے ہیں۔ فل حال ڈالر کی وجہ سے مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ سوڈان کوالٹی 300 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 310/15 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 320/325 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330/345 ارجنٹینا 9 ایم ایم 390 امیریکا 9 ایم ایم 430/450 جیسے حالات ہیں۔ مالوں کی حساب سے ریٹ ہیں۔ ڈنکی اور پاؤڈر والے مال میں لوگ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ فل حال سیلنگ انتہائ کم ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ .
Jan 30 2023 14:24:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Jan 30 2023 14:21:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے سٹے باز متحرک ہیں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8490 جبکہ فروری 8790 کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری میں بہت سر پر سودے بکے ہوئے تھے اور بلائنڈ پکڑی گئ ہے اسی لیے مارکیٹ یک دم تیز ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 30 2023 14:00:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ تیز ہے اور 54000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ کوئٹہ 50000 روپیہ من کی مارکیٹ ہے۔ فل حال ڈالر کی وجہ سے لوکل مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 30 2023 13:58:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہے ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے۔ ٹکڑا 12500/13000 جبکہ گولی 16500/17300 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Jan 30 2023 13:56:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 10200 جبکہ فیصل آباد 10500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 30 2023 13:53:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی۔ زیادہ تر ہلکے مال ہی تھے ہائبرڈ 25000 تک بولی ہوئ ہے۔ لونگی کوالٹی کے 28000 تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 21000/21500 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں 2/3 دن سے ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jan 30 2023 13:39:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ میں 212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے ریٹیل میں گاہک پریشان ہیں کہ خریداری کریں یا نہیں۔ پیچھلے دنوں جب ڈالر تیز ہوا تو نیچے ریٹیل میں بھی ڈیمانڈ اچھی تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔فل حال مارکیٹوں کا دارومدار ڈالر کے ملنے پر ہی ہے۔ .
Jan 30 2023 13:29:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کی 160 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے فل حال۔ .
Jan 30 2023 13:27:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 200 روپیہ من مزہد تیز ہوئے ہیں اور 16000 جیسے حالات بن گئے ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ باریک تل کے 15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کرنسی کمزور ہونے کی وجہ سے سٹاکسٹ مزید مضبوط ہو گئے ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Jan 30 2023 13:18:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 100/150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 3900/3950 روپیہ من جیسے حالات بن گئے پیں۔ بھاگ ناڑی 3800/3850 جبکہ دادو جوہی 3450/3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ سفید جوار گنگا مارکیٹ 25 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 265 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ پرولائن 295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4150/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 150 توڑے کی آمدن تھی۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 30 2023 12:45:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8800 بھلوال 8800 پاپولر 8600 سلانوالی 8575 عبداللہ 8575 بھون 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 8600 سویرہ 8600 جبکہ کنجوانی انڈر پارٹی 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8460/70 جیسے حالات ہیں۔ فروری 8760 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان تھا۔ چھوٹی چھوٹی تاریخوں کے کافی سٹے ہو رہے ہیں۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز بھرپور خریدار ہیں۔ .
Jan 30 2023 12:19:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 12300 جبکہ چمن ماش 12400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 30 2023 12:15:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ 100/200 روپیہ من مارکیٹ میں کریکشن ہے اور پرانی 8850 جبکہ نئ 8750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم تھی۔ لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ سٹاکسٹ فل حال مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Jan 30 2023 11:58:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل مارکیٹ 7750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Jan 30 2023 11:57:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ گرم ہے اور 15500 روپیہ جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے جبکہ 70/30 15300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاکستانی کرنسی کمزور ہونے کی وجہ سے لوگ سیلنگ ہی نہیں کر رہے ہیں۔ .
Jan 30 2023 11:46:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کل 188 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ تاہم آج مارکیٹ 188/188.5 ہی اوپن ہوئ تھی۔ ابھی مارکیٹ تیز ہے اور 189/190 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 266 روپیہ پر اوپن ہوا تھا تاہم ابھی 268/269 روپیہ جیسے حالات ہیں انٹر بینک میں۔ .
Jan 28 2023 22:04:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 8450 روپیہ کوئنٹل جبکہ فروری کے سودے 8700 اور مارچ کے سودوں کے 9000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 28 2023 21:56:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو مارکیٹ گرم پے اور 12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ ابھہ بیچ نہیں آ رہی ہے 12500 مانگ رہے ہیں۔ آج فیصل آباد منڈی میں ریٹیل میں گاہکی اچھی تھی۔ .
Jan 28 2023 21:15:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 8430/8440 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری 8680 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ بہتر ہے .
Jan 28 2023 18:36:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی شام کے اوقات میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 280/290 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔سوڈان کوالٹی 280/290 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 300/305 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 315/20 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330/340 ارجنٹینا 9 ایم ایم 370/380 امیریکا 9 ایم ایم 430/450 جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Jan 28 2023 18:25:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ کم ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 2 دن میں 18% تک تیز ہوا ہے اس لیے لوکل مارکیٹ دوبارہ شوٹ اپ کر گئ ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15500 روپیہ جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 28 2023 18:20:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو 3300 بھاگ ناڑی 3500 روپیہ من جبکہ سبی سفید جوار 3600/3650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ سست ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا ملتان منڈی میں 240 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ پرولائن 283 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott