+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 30 2023 13:18:21
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 100/150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 3900/3950 روپیہ من جیسے حالات بن گئے پیں۔ بھاگ ناڑی 3800/3850 جبکہ دادو جوہی 3450/3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ 
سفید جوار گنگا مارکیٹ 25 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 265 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں
 جبکہ پرولائن 295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ 
سدا بہار جوار اوکاڑہ 4150/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 150 توڑے کی آمدن تھی۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ 

comment

Abdul Ghafoor – Aug 20 2024

Mujhy chahiyy.

Reply