+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2023 18:20:47
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو 3300 بھاگ ناڑی 3500 روپیہ من جبکہ سبی سفید جوار 3600/3650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ سست ہے۔ 
سفید جوار ہائبرڈ گنگا ملتان منڈی میں 240 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ پرولائن 283 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 
سدا بہار جوار اوکاڑہ 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔