Sugar | چینی
May 08 2025
Nov 30 2024 14:30:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 25500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے ریٹ کافی تیز ہو گیا ہے۔ اس سال پاکستان میں فصل کافی اچھی ہے۔ پاکستان ہلدی میں خود کفیل ہے اور ہلدی ایکسپورٹ بھی کرتا ہے۔ صرف پچھلے سال شارٹیج کی وجہ سے امپورٹ ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی کم ریٹ ہے۔ پڑتا نیچے ہے۔ .
Nov 28 2024 14:55:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 25500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 26000/26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اس سال پاکستان کی کراپ بھی بمپر ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سست ہے اور 13514 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ بکنگ ہلدی 1820 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 27 2024 15:03:04 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 25500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 26000/26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 26 2024 14:46:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 25500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 26000/26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاکستان میں اس سال بھرپور فصل ہے مارکیٹ میں نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Nov 30 2023 14:21:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 29 2023 13:47:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ نہیں ہے کھل کر۔ .
Nov 28 2023 14:30:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 20500 جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 27 2023 13:37:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت مارکیٹ 1000 روپیہ من تیز ہو گئ ہے اور فیصل آباد منڈی میں 20500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لائنوں سے بیچ نہیں ہے۔مارکیٹ بہتر ہے۔ کچی ہلدی 2500 والی 3600 ہو گئ ہے۔ .
Nov 25 2023 14:02:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 23 2023 14:03:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott