+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 30 2024 14:30:51
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 25500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے ریٹ کافی تیز ہو گیا ہے۔ اس سال پاکستان میں فصل کافی اچھی ہے۔ پاکستان ہلدی میں خود کفیل ہے اور ہلدی ایکسپورٹ بھی کرتا ہے۔ صرف پچھلے سال شارٹیج کی وجہ سے امپورٹ ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی کم ریٹ ہے۔ پڑتا نیچے ہے۔