Sugar | چینی
May 09 2025
Dec 30 2024 17:52:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 248 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں کیش پیمنٹ پر۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے کیونکہ امپورٹرز پرائیوٹ کو مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ مارکیٹ میں جینین کام ہو رہے ہیں۔ .
Dec 28 2024 18:00:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی اے جی ای کے مال کے 244.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ اے جی ای مال کی کوالٹی اچھی ہے۔ آج کافی مال بکے ہیں۔ .
Dec 28 2024 12:45:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال 244/246 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کالا چنا تنزانیہ 20/30٪ والے مالوں کے 233/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ موٹے مالوں کا ریٹ 240 روپیہ کلو تک ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لوکل میں بیجائ اچھی ہوئ ہے۔ اس وقت بارشوں کی سخت ضرورت ہے۔ .
Dec 27 2024 15:53:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں اے جی ای نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہیں کام کاج نہیں ہیں۔ .
Dec 26 2024 18:51:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں اے جی ای نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مالوں کے 232/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 26 2024 12:14:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں اے جی ای نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ ایڈوانس پیمنٹ پر 50٪ مال کے 240 تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 24 2024 17:29:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں اے جی ای نمبر 1 کوالٹی مال کے ایڈوانس پیمنٹ پر 246 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جے کے 2 کے کام کاج نہیں ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل میں بیجائیاں تو اچھی ہوئی تھی تاہم ابھی فصل کو بارشوں کی ضرورت ہے۔ .
Dec 24 2024 15:40:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 246 روپیہ کلو تک اے جی ای کے نمبر 1 کوالٹی مالوں کے کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ گاہکی بھی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 24 2024 12:38:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال اے جی ای والے 248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹرز نے پول کیا ہوا ہے پرائیوٹ کو مال سیل نہیں کر رہے ہیں۔ فارورڈ کا کام بھی نہیں ہو رہا ہے۔ جینین کام ہو رہا ہے۔ تاہم لوکل مارکیٹ میں سپلائ زیادہ ہے اور بکنگ میں پڑتا چونکہ کم ہے اس لیے آگے کنٹینرز میں بھی مال آنے کے امکانات ہیں۔ لالچ کا عنصر ہمارے امپورٹرز میں ہر وقت پایا جاتا ہے۔ بکنگ 700 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 217 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 23 2024 13:12:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال اے جی ای 249 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ فل حال لوکل گاہکی بھی سست ہے۔ تاہم فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا گاہک ہے۔ بکنگ 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا خریدار ہے کیونکہ انڈیا کی لوکل مارکیٹ 800 ڈالر کے لیول پر ہے۔ انڈیا کو بکنگ میں ان ریٹوں میں وارہ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا کی ییلو پیس پر زیرو امپورٹ ڈیوٹی کی مدت 31 دسمبر تک ہے۔ انڈیا کی ییلو پیس کی امپورٹ ڈیوٹی کی پالیسی انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمتوں میں بہت اہم کردار ادا کرے گی۔ اگر انڈیا ییلو پیس کی ڈیوٹی ایکسٹینڈ نہیں کرتا ہے تو انڈیا کالے چنے کی قیمتوں میں بہتری بن سکتی ہے۔ جس کی وجہ سے کالے چنے کی بکنگ میں بھی بہتری بن سکتی ہے۔ لیکن یہ سارہ دارومدار انڈیا کی پالیسی پر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott