+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 28 2024 18:00:23
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی اے جی ای کے مال کے 244.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ اے جی ای مال کی کوالٹی اچھی ہے۔ آج کافی مال بکے ہیں۔