Sugar | چینی
May 09 2025
Dec 18 2024 17:23:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر شام کے اوقات میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3500/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ بھی بہتر ہے اور 8500/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 18 2024 12:24:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور موقع پاس مالوں کے 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق باجرہ کی فصل اس سال ماہرین آدھی بتا رہے ہیں۔ تھل میں بھی فصل کم ہے اور لالہ موسیٰ لائن پر بھی فصل کم ہے۔ یہی وجہ ہے کہ باجرہ میں زبردست قسم کی تیزی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی باجرہ کافی مہنگا ہے۔ انڈیا سے باجرہ کا پڑتا انتہائی مہنگا ہے۔ اگر انڈیا سے کراچی یا پھر تافتان بارڈر کوئٹہ باجرہ منگوایا جاے تو تقریباً 5600 سے 5800 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ جبکہ پاکستان میں باجرہ کی موجودہ قیمت 3400 روپیہ من تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ یہاں باجرہ خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے کیونکہ پاکستان میں فصل شارٹ ھے دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ کافی اونچی ہے اس لئے آگے چل کر باجرہ میں ایک اچھی اور تگڑی قسم کی تیزی متوقع ہے۔ .
Dec 17 2024 17:00:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ لائنوں پر جو بھی آمدن ہوتی ہے سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ .
Dec 17 2024 12:39:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے مال ابھی بھی 15/16 موئسچر والے آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ مال شارٹ ہیں۔ ان ریٹوں میں بھی باجرہ خریداری کرنا چاہیے۔ صرف فل حال گندم کا ریٹ 3100 روپیہ من تک ہے جس کی وجہ سے وقتی زیادہ کھپت گندم کی ہو رہی ہے۔ .
Dec 16 2024 17:56:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 50/100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 8350/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں موقع پاس مالوں کے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 14 2024 17:36:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 8350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ مجموعی طور مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 10 2024 17:46:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 8350/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 10 2024 12:30:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن دیسی مال 3600 جبکہ ہائبرڈ مال 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں ریگولر مال 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن موقع پاس مال کے 8350/8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی بھی باجرے میں انویسٹرز خریداری کر رہے ہیں۔ لانگ ٹرم میں مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ .
Dec 09 2024 18:46:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن دیسی مال 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ قمر مشانی بھی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 09 2024 12:16:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott