Sugar | چینی
May 09 2025
Jan 08 2025 15:15:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 50/100 روپیہ مارکیٹ نرم ہے اور 2550/2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2850/2900 سبی 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج لائنوں پر آمدن شروع ہے فلحال گاہکی خاموش ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 5500 سے 5600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج آمدن 4 گاڑی تک کی تھی۔ .
Jan 08 2025 14:39:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل مارکیٹ دوبارہ 600 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں یک دم کافی مندہ تیزی آئ ہے۔ باجرہ مال شارٹ ہیں اور مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ بڑے سٹاکسٹ جو کریکشن آتی ہے اس کا بھی دائرہ اٹھاتے ہیں۔ جنہوں نے 12500/11500 میں بیچے ہیں انہوں نے دوبارہ 10500 میں مال پکڑ لیے ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ تو بیوپار کا حصہ ہے۔ .
Jan 08 2025 12:34:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہے اور 10400 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ جن سٹاکسٹ نے اوپر ریٹوں مال بیچے ہیں دوبارہ گاہک ہیں۔ .
Jan 08 2025 11:53:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ کمزور اوپن ہوئ ہے۔ لالا موسیٰ لائن 4300/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن بھی مارکیٹ 600/700 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 10300/10350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے پچھلے دنوں اوپر ریٹوں میں مال بیچے ہیں ان ریٹوں میں دوبارہ گاہک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں پیسے پڑے بھی بہت جلدی ہیں اور نکلے بھی بہت جلد ہیں۔ پہلے 20 دن میں 40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ابھی 4 دن میں 20 روپے نکل بھی گئے ہیں۔ ان ریٹوں میں بڑے سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ .
Jan 07 2025 19:12:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 20 دن میں 40 روپیہ کلو کی تیزی آئ ہے۔ ٹریڈرز نے تھوڑا تھوڑا نفع بھی پکا کیا ہے۔ .
Jan 07 2025 17:36:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال کے 4600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تھل لائن بھی 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 11200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہے۔ .
Jan 07 2025 17:10:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 12100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 07 2025 15:03:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 11500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 07 2025 13:54:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جو ٹریڈرز پچھلے دنوں رہ گئے تھے آج تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Jan 07 2025 13:53:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2650/2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2950/3000 سبی 3100/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5600 سے 5850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج آمدن 2/2.5 گاڑی تک کی تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott