+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2025 13:54:14
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جو ٹریڈرز پچھلے دنوں رہ گئے تھے آج تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔