Sugar | چینی
May 10 2025
Jan 14 2025 18:03:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ کھرے مال برائے نام ہی ہیں مارکیٹ میں۔ .
Jan 14 2025 13:11:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ آج کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی اور 27000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ .
Jan 13 2025 18:08:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 13 2025 12:56:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق افغانستان سے گولا مرچ آ رہی ہے جو کہ 21000/22000 روپیہ من تک پڑتی ہے۔ مرچ پیسائی والی آئٹم ہے ٹریڈرز مال مکس کر کے بھی فروخت کر دیتے ہیں۔ آج کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ گیلے مالوں کے 25000 تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی 34000/35000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گیلے مالوں کے۔ .
Jan 11 2025 17:51:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 11 2025 12:54:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23500/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کنری منڈی میں مارکیٹ ڈاؤن تھی 3500/4000 بوری کی آمدن تھی مال بارشی اور ہلکی کوالٹی کے ہیں اور 24000/24500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ لونگی کوالٹی کے 34000/35000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 09 2025 17:34:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق افغانستان سے گولا مرچ کویٹہ منڈی میں آئ ہے 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ کا ریٹ بہتر ہونے کی وجہ سے جہاں جہاں سے ٹریڈرز کو وارہ ہوتا ہے مال منگوا لیتے ہیں۔ .
Jan 09 2025 13:22:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی۔ مال گیلے اور ہلکی کوالٹی کے ہیں۔ ہائبرڈ مالوں کے 26900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے لائنوں پر 36000/39000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 08 2025 18:25:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 23000/24000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ڈیمانڈ سست ہے تاہم مال شارٹ ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jan 08 2025 12:31:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کنری منڈی میں 3200/3500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال کے 19700 سے 26200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مال گیلے ہیں کوالٹیاں ہلکی ہیں اس وجہ سے ٹریڈرز ریٹ زیادہ نہیں لگا رہے ہیں۔ بیوپاری آگے پیچھے سے کچرا اٹھا کر منڈی بولی میں لے جا رہے ہیں۔ تاہم مال شارٹ ہیں مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott