Sugar | چینی
May 09 2025
Feb 03 2023 15:33:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 8350 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری کے سودے 8660 تک ہوے ہیں۔ .
Feb 03 2023 13:53:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد اور بھلوال 8800 رمضان اور العربیہ 8450 بھون 8400 جھنگ 8400 عبداللہ شوگر ملز 8425 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8450 کنجوانی 8425 کمالیہ کشمیر 8400 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 8390 آر وائی کے 8390 جے ڈی ڈبلیو 8390 اتحاد 8385 یونائیٹڈ 8380 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی گھوٹکی وغیرہ 8365 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں 8275 سے 8375 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو کے فروری کے سودے 8585 تک ہوے ہیں۔ جبکہ مارچ کے سودے 8945 تک ہوے ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے۔ فل الحال مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Feb 02 2023 17:16:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ سست ہی تھی اور حاضر 8375 جبکہ فروری 8625 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے۔مطابق فیصل آباد سائڈ مارکیٹ کمزور تھی کسان 8425 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Feb 02 2023 13:40:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 20 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 8380 میں کام ہوا ہے۔ فروری کے سودے 8630 میں ہوے ہیں۔ فل الحال ٹھنڈا ہے کام۔ .
Feb 02 2023 12:43:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز کے ریٹ 8800 پہ رکے ہوئے ہیں۔ رمضان اور العربیہ 8550 بھون 8450 جبکہ جھنگ شوگر ملز 8480 اور عبداللہ شوگر ملز بھی 8450 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سائیڈ کسان 8535 کنجوانی کمالیہ اور کشمیر 8500 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 8450 آر وائی کے 8450 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 8400 اتحاد 8405 یونائیٹڈ 8400 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی بھی 84000 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ 8275 سے 8375 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب ڈیلر حضرات نے 6 فروری کی پیمنٹ پر جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز میں سودے بھی لکھواے ہوے ہیں۔ اگر ایک دو دن حاضر میں کام نہ نکلا تو مارکیٹ تھوڑی بہت نیچے بھی آ سکتی ہے۔ فروری کے سودے 8670 جبکہ مارچ کے سودوں کے 8985 جیسے حالات ہیں۔۔ .
Feb 01 2023 19:56:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8435/40 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری کے ریٹ بھی تیز ہوے ہیں اور 8725/30 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن لوگوں نے 8850/8875 میں فروری فروخت کی ہوئی تھی انکی کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے .
Feb 01 2023 19:00:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ رات کے اوقات میں 10/20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 8430/35 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 5 فروری 8500 کا خریدار ہے تھوڑی دیر پہلے غلطی سے 5 تاریخ کا ریٹ 8590 لکھ دیا گیا تھا وہ اصل میں 8490 تھا۔ اس وقت 5 تاریخ 8500/8510 جیسے حالات ہیں۔ فروری کے ریٹ 8710 بن گئے ہیں 8710 کا گاہک ہے بیچ کم ہے۔ .
Feb 01 2023 18:05:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ کے شام کے اوقات میں 8420/25 پہ رکے ہوئے تھے۔ 5 تاریخ کی پیمنٹ پر 8590 کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق فروری کے سودوں کے بھاؤ 8690 تک ہیں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے کوریکشن دیکھنے میں آ رہی ہے تاہم مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہی ہیں۔ عمومی طور پر جب مارکیٹ تھوڑی بہت گھٹتی ہے تو خریدار بھی رک جاتا ہے ٹریڈرز اپنے اپنے مال فروخت کرتے ہیں جب گھٹ کر دوبارہ چلتی ہے تب تمام لوگ لینا شروع ہو جاتے ہیں۔ آج ریٹیل میں گاہکی بھی سست تھی۔ .
Feb 01 2023 12:54:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8800 بھلوال 8800 پاپولر 8600 سلانوالی 8600 عبداللہ 8550 بھون 8525 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 8600 جبکہ کنجوانی 8525 کشمیر 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8425 جیسے حالات ہی۔ ڈھرکی اے کے ٹی گھوٹکی الائنس 8450 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 8375 جبکہ تھرپارکر النور 8400 مہران فاران 8425 آبادگار 8450 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ جنوری کے سودے کٹ رہے ہیں مارکیٹ میں۔ فروری 8710/15 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott