Sugar | چینی
May 10 2025
Feb 14 2023 16:23:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 8400/8500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج تقریباً ساری دالوں کا ِبکرا نیچے کمزور ہے۔ .
Feb 14 2023 13:40:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر 3/4 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 206/207 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور مال ہلکے ہیں جبکہ کرمسن مسور 210/212 جیسے حالات ہی ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 14 2023 13:04:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 161 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ حاضر مالوں کے 171 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک ڈالر ریٹ 268 کے لیول پر ہے لیلن کھل کر ملتا نہیں ہے۔ بینکوں سے ڈالر بہت کم ملتے ہیں۔ .
Feb 14 2023 12:07:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 12500 جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 975 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 11340 روپیہ من کا پڑتا ہے 268 ڈالر ریٹ کے حساب سے۔ لیکن ڈالر بینکوں سے کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ امپورٹرز خوار ہو رہے ہیں بہت کم ڈالر ملتے ہیں۔ اور ڈائریکٹ بکنگ بھی برما سے نہیں ہو رہی ہے۔ دوبئ ملیشیا سنگاپور وغیرہ سے گھوما پھرا کر ڈاکیومنٹ کلیر ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ لوکل مارکیٹ پڑتے سے کافی اوپر ہے۔ امپورٹرز ڈیمرج دے کر بھی نفعے میں مال بیچ رہے ہیں۔ .
Feb 14 2023 11:46:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے پرانی 8600 جبکہ نئ 8500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 13 2023 16:55:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی جہاز کا مال 162 جبکہ حاضر مال 172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک ایمپورٹر کی جہاز کے مال میں ڈیلیوری بائر نکلی ہے لیکن وہ 172 مانگ رہا ہے۔ باقی ایمپورٹرز کی ڈیلیوری نہیں نکلی ہے۔ تاہم حاضر میں کام کاج سست ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کے 271 سے 273 جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 13 2023 16:47:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں۔ کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے۔ .
Feb 13 2023 16:46:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کے ریٹ کراچی 210 روپیہ کلو جبکہ کرمسن 210 سے 214/15 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیادہ تر ایمپورٹرز مسور کی بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ کیونکہ انڈیا آسٹریلیا سے 710 ڈالر کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق 710 ڈالر والی مسور کا پڑتا بھی 210 کے لگ بھگ بنتا ہے۔ مسور اس ریٹ میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ دوسری جانب انٹر بنک میں ڈالر 271/273 کی سطح پر ہے۔ اور بنک کھل کر ڈالر بھی فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ .
Feb 13 2023 16:44:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 8550 سے 8650 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 40 دن کی پیمنٹ پر 9000 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 13 2023 13:49:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 163 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ حاضر مالوں کے 173 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے دال کی گاہکی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott