+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 14 2023 12:07:44
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 12500 جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 975 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 11340 روپیہ من کا پڑتا ہے 268 ڈالر ریٹ کے حساب سے۔ لیکن ڈالر بینکوں سے کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ امپورٹرز خوار ہو رہے ہیں بہت کم ڈالر ملتے ہیں۔ اور ڈائریکٹ بکنگ بھی برما سے نہیں ہو رہی ہے۔ دوبئ ملیشیا سنگاپور وغیرہ سے گھوما پھرا کر ڈاکیومنٹ کلیر ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ لوکل مارکیٹ پڑتے سے کافی اوپر ہے۔ امپورٹرز  ڈیمرج دے کر بھی نفعے میں مال بیچ رہے ہیں۔