Sugar | چینی
May 10 2025
Feb 06 2023 16:14:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12500/12550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 13100 جبکہ چمن ماش 13300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 06 2023 16:10:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 200/300 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور پرانی 8800 جبکہ نئ 8700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہوئ ہے۔ دوسری جانب نیچے گاہکی بھی سست تھی۔ .
Feb 06 2023 13:49:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی حاضر میں بیچ ہی نہیں ہے جبکہ جہاز والے مال کے 172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ کھل کر ڈالر نہیں مل رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 06 2023 12:58:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں دن کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Feb 06 2023 12:55:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن روپیہ کلو مارکیٹ نرم پوئ ہے اور فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 214/215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ نپر مسور کے 216 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ ڈالر ریٹ انٹر بینک میں 272 تک ہے لیکن کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ .
Feb 06 2023 11:57:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ ڈالر انٹر بینک ریٹ 272 روپے ہے لیکن کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ اور ماش مال بھی شارٹ ہیں۔ .
Feb 06 2023 11:54:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ گرم ہی ہے پرانی 9100 جبکہ نئ 9000 روپیہ من جیسے حالا ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 04 2023 18:33:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 3 روپیہ تیز ہو کر 215 تک کام ہوے پھر اس کے بعد بیچ بند ہو گئی ہے۔ 20 دن کی پیمنٹ پر 220 تک کام ہو گئے ہیں مارکیٹ گرم ہے۔ نپر مسور 217 جیسے حالات لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے۔ .
Feb 04 2023 18:24:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کے ریٹ 12400 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں۔ مال تھوڑے تھوڑے بک ہو رہے۔ پورٹ سے جیسے ہی کلئیر ہوتے ہیں ساتھ ہی فروخت ہو جاتے ہیں۔ .
Feb 04 2023 17:53:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں تیز ہوے ہیں اور 8900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرانی مونگ کے ریٹ 9000 روپیہ من تک پہنچ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 40/45 دن کی پیمنٹ پر 9400/9500 جیسے حالات بن گئے ہیں مارکیٹ انتہائی گرم اور مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott