Sugar | چینی
May 13 2025
Feb 15 2024 12:26:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے ریٹیل میں پچھلے دو تین دن سے دال کی گاہکی اچھی ہے۔ ملرز نے بھی کافی خریداری کی ہے۔ تاہم ملرز موٹا مال ہی خریدتے ہیں۔ باریک مال نہیں خریدتے ہیں۔ دوسری جانب تنزانیہ مونگ بکنگ 515 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 6247 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ یہ مارچ شپمنٹ کے سودے ہیں۔ .
Feb 13 2024 14:30:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے مہینے میں 354 کنٹینرز کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ .
Feb 13 2024 13:16:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس رات کراچی مارکیٹ میں 144 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ بہتر ہے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ بکنگ رکی ہوئی ہے 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جنوری کے مہینے میں کراچی پورٹ پر ییلو پیس ثابت کے 258 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ .
Feb 13 2024 13:15:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 248/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر نمبر 2 کوالٹی 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر نمبر 1 کوالٹی 705 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 690 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 209.24 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ نپر نمبر 1 کوالٹی 213.79 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جنوری کے مہینے میں کراچی پورٹ پر مسور ثابت کی 489 کنٹینر کی آمدن تھی جس میں آسٹریلیا سے نپر مسور 255 کنٹینر کینیڈا سے کرمسن مسور 108 کنٹینر اور رشیا سے مسور 128 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Feb 13 2024 12:46:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 12 2024 22:37:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس رات کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 144 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 420 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 127.36 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا خریدار ہے جس کی وجہ سے بکنگ بھی دوبارہ بہتر ہوئ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں کھرے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 12 2024 19:15:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12900/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Feb 12 2024 18:00:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1/2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 142/143 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے کھرے مالوں کی۔ .
Feb 12 2024 17:54:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 247 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 253 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ حاضر میں مال ختم ہیں۔ 12 دن بعد ڈلوری والے مال ہیں۔ .
Feb 12 2024 17:50:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott